ETV Bharat / city

کئی روز سے کربلا درگاہ میں اندھیرا

جے میں واقع کربلا کی درگاہ میں کئی روز سے اندھیرا چھایا ہوا ہےمحکمہ بجلی کی جانب سے دو فیوز کاٹنے کی وجہ سے ہے۔

author img

By

Published : Feb 1, 2021, 10:53 AM IST

کئی روز سے کربلا درگاہ میں اندھیرا
کئی روز سے کربلا درگاہ میں اندھیرا

ریاست راجستھان کی دارالحکومت جے پور کے رام گڈھ موڑ علاقے میں واقع کربلا کی درگاہ میں کئی روز سے اندھیرا نظر ہے، یہ اندھیرا محکمہ بجلی کی جانب سے بجلی کے دو فیوز کاٹنے کی وجہ سے ہے۔

کئی روز سے کربلا درگاہ میں اندھیرا

اندھیرا ہونے کی وجہ سے یہاں پر آنے والے زائرین کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، درگاہ میں اندھیرا ہونے کی وجہ سے جو درگاہ کی خوبصورتی ہے وہ بھی ماند پڑگئی ہے۔

وہیں زائرین یہ سوال کررہے ہیں کہ اتنی بڑی درگاہ آخر اندھیرے میں کیوں ہے؟

درگاہ کے خادم شکیل کا ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت

محکمہ بجلی اور درگاہ کمیٹی پر سوال کھڑا ہوتا ہے کہ آخر کس وجہ سے یہاں کی بجلی کے فیس کو کاٹا گیا ہے۔

درگاہ کے خادم شکیل کا ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کے دوران کہنا ہے کہ گزشتہ تین روز سے درگاہ میں اسی طرح سے اندھیرا چھایا ہوا ہے لیکن اس جانب کوئی توجہ نہیں دے رہا ہے اس لیے یہاں پر زائرین کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

جے میں واقع کربلا کی درگاہ میں کئی روز سے اندھیرا چھایا ہوا ہے

بہرحال دیکھنے والی بات یہ ہوگی جو کمیٹی کے ذمہ داران ہیں وہ لوگ کب تک اس جانب توجہ دیں گے اور درگاہ میں روشنی یعنی بجلی آئے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.