ETV Bharat / city

حج کے آن لائن فارم بھرنے کی تاریخ میں توسیع

مرکزی حج کمیٹی کی جانب سے حج کے اپلیکیشن کی تاریخ میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ اب 17 دسمبر تک عازمینِ حج اپنا آن لائن ایپلیکیشن مرکزی حج کمیٹی کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر سکتے ہیں۔

حج کے آن لائن فارم بھرنے کی تاریخ میں اضافہ
حج کے آن لائن فارم بھرنے کی تاریخ میں اضافہ
author img

By

Published : Dec 5, 2019, 11:35 PM IST

Updated : Dec 5, 2019, 11:54 PM IST

گزشتہ دنوں مرکزی حج کمیٹی کی جانب سے آن لائن ایپلیکیشن کی تاریخ 5 دسمبر کی گئی تھی جس کے بعد ایک بار پھر آج مرکزی حج کمیٹی کی جانب سے یہ شیڈیول جاری کیا گیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ آن لائن اپلیکیشن کی تاریخ بڑھا دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ ریاست راجستھان سے آج یعنی 5 دسمبر تک 7500 کے قریب آن لائن فارم راجستھان سے بھرے جا چکے ہیں۔ مرکزی حج کمیٹی کی ممبر فیروزہ نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے فون پر بات چیت کے درمیان بتایا کہ پاسپورٹ میں کسی طرح کی غلطی ہونے کی وجہ سے ایک بار پھر تاریخ میں اضافہ کیا گیا ہے۔ حالانکہ حج کی تاریخ میں اضافے کے بعد حج ویلفیئر سوسائٹی مرکزی حج کمیٹی کے اس فیصلے کی مخالفت کرتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔

حج کے آن لائن فارم بھرنے کی تاریخ میں اضافہ

راجستھان حج ویلفیئر سوسائٹی کے جنرل سکریٹری حاجی نظام الدین کا کہنا ہے کہ مرکزی حج کمیٹی اور مرکزی حکومت مسلم عوام کے اس رقم سے اپنا خزانہ بھرنے میں لگی ہوئی ہے۔

نظام الدین کا کہنا ہے کہ جو حکومت کی جانب سے چار سال کی پولیسی کو ختم کیا گیا تھا اس پالیسی کو ختم کرنے کی مخالفت ہم نے سنہ 2017 میں بھی کی تھی اور اب بھی کر رہے ہیں اور اس بات کی مخالفت آگے بھی مسلسل جاری رہے گی۔ ان کا کہنا ہے کہ حج کی اولین ایپلیکیشن کی تاریخ میں اضافہ کرنے سے جو پرائویٹ تنظیمیں ہیں انہیں زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Intro:مرکزی حج کمیٹی کی جانب سے بڑھائی گئی حج کے آن لائن فارم بھرنے کی تاریخ

Body:جےپور. مرکزی حج کمیٹی کی جانب سے حج کے اولین اپلیکیشن کی تاریخ میں اضافہ کردیا گیا ہے... اب 17 دسمبر تک عازمینِ حج اپنا آن لائن ایپلیکیشن مرکزی حج کمیٹی کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر سکتے ہیں... گزشتہ دنوں مرکزی حج کمیٹی کی جانب سے آن لائن ایپلیکیشن کی تاریخ 5 دسمبر کی گئی تھی جس کے بعد ایک بار پھر آج مرکزی حج کمیٹی کی جانب سے یہ شیڈیول جاری کیا گیا ہے.. جس میں بتایا گیا ہے کی آن لائن اپلیکیشن کی تاریخ بڑھا دی گئی ہے.... واضح رہے کہ ریاست راجستھان سے آج یعنی 5 دسمبر تک 7500 کے قریب آن لائن فارم راجستھان سے بھرے جا چکے ہیں... مرکزی حج کمیٹی کی ممبر فیروزہ نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے فون پر بات چیت کے درمیان بتایا کہ پاسپورٹ میں کسی طرح کی خرابی آنے کی وجہ سے ایک بار پھر تاریخ میں اضافہ کیا گیا ہے ہے... ہالانکی حج کی تاریخ میں اضافے کے بعد حج ویلفیئرسوسائٹی مرکزی حج کمیٹی کے اس فیصلے کی مخالفت کرتی ہوئی نظر آ رہی ہے...

Conclusion:کرتے رہیں گے مخالفت

راجستھان حج ویلفیئرسوسائٹی کے جنرل سیکرٹری حاجی نظام الدین کا کہنا ہے کہ مرکزی حج کمیٹی اور مرکزی حکومت حضرت مسلم عوام کے اس رقم سے اپنا خزانہ بھرنے ہونے لگی ہوئی ہے... نظام الدین کا کہنا ہے کہ جو حکومت کی جانب سے چار سال کی پولیسی کو ختم کیا گیا تھا اس پالیسی کو ختم کرنے کی مخالفت ہم نے سال 2017 میں بھی کی تھی اور اب بھی کر رہے ہیں اور اس بات کی مخالفت آگے بھی مسلسل جاری رہیں گی.. ان کا کہنا ہے کہ حج کی اولین اپلیکیشن کی تاریخ میں اضافہ کرنے سے جو پرائیویٹ تنظیمیں ہیں انہیں زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ہے...

بائٹ- حاجی نظام الدین, جنرل سیکرٹری راجستھان حج ویلفیئرسوسائٹی, جےپور

محمد رضاءاللہ

جےپور

6375339970
Last Updated : Dec 5, 2019, 11:54 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.