ETV Bharat / city

راجستھان میں گجروں کا دھرنا و مظاہرہ ختم

author img

By

Published : Nov 12, 2020, 12:13 PM IST

ریاستی حکومت کے ساتھ گوجر رہنما کروڑی سنگھ بینسلا کے گذشتہ شب سرکار سے سمجھوتے کے بعد صبح میں بینسلا کے بیٹے وجے بینسلا پیلو پورہ ریلوے ٹریک پر پہنچے اور انہوں نے ریزرویشن حامی گجر مظاہرین کو سرکار سے ہونے والے سمجھوتے کی جانکاری دی اور ساتھ ہی دھرنا و مظاہرہ ختم کرنے اور ریل ٹریک سے ہٹنے کا اعلان کیا۔

bharatpur
bharatpur

راجستھان کے بھرت پور کے پیلو پورہ میں دہلی۔ممبئی ریل روٹ پر گزشتہ 12 دنوں سے ڈیرا ڈالے گجر مظاہرین نے آج صبح ریلوے ٹریک سے قبضہ ہٹانے کے ساتھ ہی ان تمام ٹریک سے رکاوٹیں ہٹادیں جہاں وہ گذشتہ کئی دنوں سے دھرنا و مظاہرہ کررہے تھے۔

راجستھان میں گوجروں کا دھرنا و مظاہرہ ختم

گجر ریزرویشن کے حوالہ سے ریاستی حکومت کے ساتھ گجر رہنما کروڑی سنگھ بینسلا کی گذشتہ شب سرکار سے سمجھوتے کے بعد صبح میں بینسلا کے بیٹے وجے بینسلا پیلو پورہ ریلوے ٹریک پر پہنچے جہاں انہوں نے ریزرویشن حامی گجر مظاہرین کو سرکار سے ہونے والے سمجھوتے کی جانکاری دی اور ساتھ ہی دھرنا و مظاہرہ ختم کرنے اور ریل ٹریک سے ہٹنے کا اعلان کیا۔

وجے بینسلا نے پیلو پورہ سے ہی ان سبھی گجر مظاہرین کو بھی موبائل فون سے اس بات کا بھی پیغام دیا کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں بلاک کی گئی سڑکوں سے رکاوٹیں ہٹادے تاکہ لوگوں کو آنے جانے میں کوئی پریشانی نہ ہو۔

پیلوپورہ میں ریلوے ٹریک کو خالی کرنے کے فوراً بعد ریلوے کے تکنیکی عملے نے پیلوپورہ ریلوے ٹریک پر پٹریوں کی مرمت کا کام شروع کردیا ہے۔

واضح ہو کہ کوجر کے دھرنا مظاہرہ کے باعث مختلف ٹرینوں کو کینسل کر دیا گیا اور بہت ساری ٹرینوں کے روٹ کو بدل دیا گیا تھا کیونکہ گوجروں نے ریلوے ٹریک پر قبضہ جما لیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.