ETV Bharat / city

اندور ہوائی اڈے پر سونے کے ساتھ ایک شخص گرفتار - دیوی اَہلیہ بائی بین الاقوامی ہوائی اڈہ

ڈی آر آئی اندور یونٹ کے سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کل رات مسافر طیارہ نمبر 904 سے دوبئی سے اندور آنے والے ایک مشتبہ شخص کی جانچ کی گئی۔

اندور ہوائی اڈے پر سونے کے ساتھ ایک شخص گرفتار

author img

By

Published : Jan 28, 2020, 12:43 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 6:37 AM IST

مدھیہ پردیش کے اندور کے دیوی اَہلیہ بائی بین الاقوامی ہوائی اڈے سے ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلی جنس (ڈی آر آئی) نے تقریباً آدھا کلو گرام سونا برآمد کیا ہے۔

جانچ کے دوران اس کی پتلون سے دو کیپسول برآمد کئے ہیں جس میں تقریباً آدھا کلو گرام سونا پایا گیا۔ ابتدائی جانچ میں پتہ چلا کہ ملزم غیر قانونی طور پر سونا اسمگل کرکے لایا تھا۔ پکڑے جانے سے قبل وہ سونے کو اندور سے ممبئی لے جانے کی کوشش میں تھا۔

ڈی آر آئی نے ایئر لائننس یونٹ (اے ای یو) کی اندور اکائی کو معاملہ مزید جانچ کے لئے سونپ دیا ہے۔ اے ای یو نے ملزم کو گرفت میں لیکر پوچھ گچھ شروع کردی ہے۔

Intro:Body:

fsdfsdfsdf

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 6:37 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.