ETV Bharat / city

مدھیہ پردیش: گزشتہ 24 کے دوران کورونا کے مریضوں میں اضافہ

مدھیہ پردیش میں کورونا کی تیسری لہر کا اثر دیکھنے لگا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 14 شخص کورونا متاثر پائے گئے ہیں۔

Madhya Pradesh: Twice as many corona patients have been identified in the last 24 years

author img

By

Published : Oct 12, 2021, 2:15 PM IST

بھوپال: مدھیہ پردیش میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کا اندیشہ پر نظر آنے لگا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریاست میں دو گنا کورونا سے متاثرین ملے ہیں، جس کے بعد لوگوں میں خوف طاری شروع ہوگیا ہے۔

ریاست میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 14 مثبت پائے گئے ہیں، اس سے ایک دن قبل 7 لوگ متاثر پائے گئے تھے۔ نئے مریضوں میں سب سے زیادہ بھوپال میں 5، ساگر میں 3، جبلپور میں 2، اندور، چھترپور اور جھابوا میں 1-1 متاثرہ افراد کی شناخت ہوئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی چوبیس گھنٹوں کے اندر 14 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔

اس وقت ریاست میں 103 کورونا کے فعال معاملے ہیں۔

بھوپال میں پچھلے 5 دنوں میں کورونا سے متاثر 20 شخص پائے گئے ہیں۔ اس وقت شہر میں 43 فعال کیس ہے۔ ریاست میں گزشتہ 12 دنوں میں 11 اضلاع میں 116 نئے متاثرہ پائے گئے ہیں۔

ریاست میں اب تک 7 لاکھ 29 ہزار 625 افراد متاثر ہوئے ہیں۔ ان میں سے 10 ہزار 523 کی موت ہوچکی ہے۔ اب تک 7 لاکھ 21 ہزار 999 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ بازیابی کی شرح 98 فیصد سے اوپر ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.