ETV Bharat / city

اندور: کورونا کے 312 نئے معاملے، 6 کی موت - اموات کے بعد 438 مریضوں کو سرکاری طور پر کورونا وائرس سے موت

مدھیہ پردیش کے ضلع اندور میں 'کووڈ- 19' کے 312 نئے معاملے کے بعد، متاثرہ افراد کی تعداد 15764 ہو گئی ہے۔

کورونا کے 312 نئے معاملے
کورونا کے 312 نئے معاملے
author img

By

Published : Sep 10, 2020, 6:20 PM IST

چیف میڈیکل اینڈ ہیلتھ آفیسر (سی ایم ایچ او) نے گذشتہ رات ہیلتھ بلیٹن جاری کرکے بتایا کہ اب تک مجموعی طور پر 242065 نمونوں کی جانچ کی جا چکی ہے۔ ان میں کل کی جانچ کے 3245 نمونے بھی شامل ہیں۔ کل جانچ کئے گئے سیمپلوں میں 312 متاثر پائے جانے کے بعد اب تک متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 15764 ہوگئی ہے۔ جبکہ کل چھ مریضوں کی اموات کے بعد 438 مریضوں کو سرکاری طور پر کورونا وائرس سے موت رجسٹرڈ کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: خصوصی رپورٹ: بھارت میں خودکشی کا بڑھتا رجحان، اسباب و وجوہات

دوسری طرف راحت کی اطلاع ہے کہ کل صحت یاب ہونے پر 230 مریضوں کے چھٹی ہونے کے بعد اب تک مجموعی طور پر 10949 مریض صحت مند ہو چکے ہیں۔ اس کے بعد زیر علاج مریضوں کی تعداد 4377 ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.