سرکاری اطلاعات کے مطابق ضلع میں جمعہ کو 10370 سیمپل کی جانچ کی گئی، جس میں 16.45 فیصد کے اوسط سے 1706 متاثرین سامنے اس کے علاوہ 334 متاثرین صحت مند قرار دیئے جانے کے بعد یہاں زیر علاج مریضوں کی تعداد 14911 ہے۔
ضلع میں اب تک مجموعی طور پر 1246957 افراد کے نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔ متاثرہ کل 125153 معاملات میں سے 109045 کو علاج کے بعد صحت مند قرار دیا گیا ہے۔ 1197 متاثریں علاج کے دوران فوت ہوگئے ہیں۔ اس طرح اب تک ضلع میں انفیکشن کی اوسط شرح 10 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ ری کوری کی شرح 86.12 ریکارڈ کی گئی ہے اور اموات کی شرح 95 درج کی گئی ہے۔
یو این آئی