ETV Bharat / city

ای ٹی وی بھارت کو 'انوویشن ایوارڈ'

author img

By

Published : Sep 26, 2019, 3:27 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 2:33 AM IST

اویکو ای ٹی وی بھارت کو تکنیکی تعاون فراہم کرتا ہے۔ اویکو اسٹوڈیو پروڈکشن آٹومیشن، ماسٹر کنٹرول آٹومیشن اور انٹیگریٹڈ چینل پلے آؤٹ سسٹم کے ساتھ کام کرتا ہے۔

ای ٹی بھارت کو 'انوویشن ایوارڈ'

ڈیجیٹل میڈیا کے میدان میں ای ٹی بھارت نے بہت کم وقت میں ہی اپنی ایک منفرد شناخت قائم کی ہے۔ چند روز قبل نیدرلینڈ کے دارالحکومت ایمسٹرڈم میں نشریات سے متعلق ہونے والی ایک کانفرنس میں ای ٹی وی بھارت کو 'کانٹینٹ ایری ویئر' یعنی مختلف النوع مواد کے زمرے میں آئی بی سی انوویشن ایوارڈ سے نوازا گیا۔

ای ٹی بھارت کو 'انوویشن ایوارڈ'

پوٹجک اویکو کمپنی نے یہ ایوارڈ راموجی گروپ کے چیئرمین راموجی راؤ کو پیش کیا۔

پاویل پوٹجک اویکو نامی کمپنی کے سی ای او ہیں، پوٹجک اویکو کمپنی کا صدر دفتر چیک جمہوریہ میں واقع ہے۔ یہ ایک ملٹی نیشنل کمپنی ہے، جس کی شروعات 1992 میں ہوئی۔

ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد پاویل نے کہا تھا کہ اس ایوارڈ کا ملنا ہی اویکو کی بڑی کامیابی ہے۔

انہوں نے کہا کہ، 'ایک خود مختار آٹومیشن فراہم کروانے کی حیثیت سے، ای ٹی وی بھارت پہلا آٹومیشن پروجیکٹ تھا۔

اس کے بعد آئی بی سی کنٹینٹ انوویشن ایوارڈ جیتنا ایک بہت بڑا اعزاز ہے۔

اویکو کے سی ای او پا ویل نے راموجی گروپ کے چیئرمین رامو جی راؤ کا بھی شکریہ ادا کیا۔

انہوں نے کہا کہ، 'میں ایک بار پھر راموجی گروپ کے معزز چیئرمین، شری راموجی راؤ کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔

انہوں نے اپنے 'ون نیشن ون ایپ' کے خواب کے لیے اویکو پر بھروسہ کیا،جوآج حقیقت بن کر سامنے ہے۔

سنہ 2016 میں ادب، تعلیم اور صحافت کے میدان میں بہترین خدمات کے لیے بھی صدر پرنب مکھرجی نے مسٹر راؤ کو پدم ویبھوشن سے نوازا تھا

Intro:Body:

.

Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 2:33 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.