ریاست تلنگانہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 2751 مثبت معاملات درج ہوئے ہیں اور 9 افراد کی موت ہوئی ہے۔ اس سے ریاست میں کورونا معاملات کی جملہ تعداد ایک لاکھ 20 ہزار 166 ہوگئی ہے۔
اسی طرح ہلاکتوں کی تعداد 808 ہوگئی۔ جی ایچ ایم سی کی حدود میں 432 کیسز درج ہوئے ہیں۔ مختلف علاقوں میں درج کردہ معاملات اس طرح ہیں۔
عادل آباد 30، کتہ گوڑم 72، جگتیال 88، جنگاؤں 42، بھوپال پلی 14، گدوال 39، کاماریڈی 65، کریم نگر 192، کھمم 132، آصف آباد 14، محبوب نگر 64، محبوب آباد 76، منچریال 86، میدک 35، ملکاجگری 128، ملگ22، ناگرکرنول 54، نلگنڈہ 147، نارائن پیٹ 16، نرمل43، نظام آباد113، پداپلی 97، سرسلہ 48، رنگاریڈی185، سنگاریڈی 42، سدی پیٹ 96، سوریہ پیٹ 111، وقارآباد 17، ونپرتی 63، ورنگل رورل 30، ورنگل اربن 101 اور بھونگیر 58 معاملے درج کیے گئے ہیں۔