ETV Bharat / city

آندھرا پردیش میں بار ش کا انتباہ - محکمہ موسمیات نے کہا کہ 4, 5, 6, 7 نومبر ]

محکمہ موسمیات نے کہا کہ 4, 5, 6, 7 نومبر کو شمالی ساحلی اے پی، یانم اور جنوبی ساحلی اے پی میں ایک یا دو مقامات اور 5,6,7 نومبر کو رائل سیما میں ایک یا دو مقامات پر بارش کا امکان ہے۔

Andhra Pradesh
Andhra Pradesh
author img

By

Published : Nov 3, 2020, 2:24 PM IST

محکمہ موسمیات نے انتباہ دیا ہے کہ 5,6,7 نومبر کو شمالی ساحلی آندھرا پردیش ،یانم اور جنوبی ساحلی اے پی میں بعض مقامات پر گرج وچمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ 6 اور7 نومبر کو رائل سیما میں بارش ہوگی۔

اپنے بلیٹن محکمہ موسمیات نے کہا کہ 4, 5, 6, 7 نومبر کو شمالی ساحلی اے پی، یانم اور جنوبی ساحلی اے پی میں ایک یا دو مقامات اور 5,6,7 نومبر کو رائل سیما میں ایک یا دو مقامات پر بارش کا امکان ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تلنگانہ، ساحلی اے پی، یانم اور رائل سیما میں موسم کے خشک رہنے کا امکان ہے۔

واضح ہو کہ گزشتہ دنوں ہوئی طوفانی بارش نے تلنگانہ، آندھرا پردیش سمیت مختلف ریاستوں میں بہت تباہی مچائی تھی، اس دوران ہزاروں کی تعدادا میں لوگ بےگھر ہو گئے تھے اور متعدد افراد ہلاک ہو ئے تھے۔ ریاستی حکومت ان علاقوں میں ابھی بھی لوگوں کو مکمل طور پر مدد فراہم کرنے میں ناکام رہی ہے۔ سیلاب سے تباہ لوگوں نے گزشتہ دنوں حیدرآباد میں بلدیہ کے دفتر کے باہر دھرنا دیکر انہیں معاوضہ دینے کا مطالبہ بھی کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.