کونسلنگ صبح 9.30 بجے سے آئی ٹی آئی، مانو کیمپس، گچی باؤلی میں ہوگی۔ فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ 26 اکتوبر مقرر کی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں۔
سشانت کی موت پر کی گئی رپورٹنگ پر معافی مانگنے کا حکم
ڈاکٹر عرشیہ اعظم، پرنسپل کے بموجب مختلف آئی ٹی آئی ٹریڈز کی دستیاب مخلوعہ نشستوں کے لیے درخواست فارم دفتر آئی ٹی آئی، یونیورسٹی کیمپس یا ویب سائٹ manuu.edu.in سے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ مزید تفصیلات کے لیے شخصی طور پر دفتر آئی ٹی آئی سے یا فون نمبر 04023008413 پر ربط کریں۔