ETV Bharat / city

تلنگانہ میں بعض مقامات پر درجہ حرارت میں گراوٹ - بعض علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے کم

بھارتی محکمہ موسمیات نے کہا کہ' بیشتر حصوں میں درجہ حرارت میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں ہوئی ہے، جبکہ ریاست کے بعض علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے کم ہے۔

temperature drop at night in telangana
temperature drop at night in telangana
author img

By

Published : Feb 4, 2021, 4:03 PM IST

تلنگانہ میں کئی مقامات پر رات کے درجہ حرارت میں گراوٹ ہوئی ہے۔ معمول سے دو تا چار ڈگری درجہ حرارت میں گراوٹ ہوئی۔

بھارتی محکمہ موسمیات نے کہا کہ' بیشتر حصوں میں درجہ حرارت میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں ہوئی ہے، جبکہ ریاست کے بعض علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے کم ہے۔

ضلع عادل آباد میں اقل ترین درجہ حرارت9.2 ڈگری سلسیس درج کیاگیا جبکہ راماگنڈم میں 11.9، حکیم پیٹ میں 13.8، میدک میں 15.5، ہنمکنڈہ میں 16، بھدراچلم میں 16.4، محبوب نگر میں 17.4 ڈگری، نلگنڈہ میں 18.4 ڈگری اور کھمم میں 18.6 ڈگری سلسیس درج کیا گیا۔ بھدراچلم میں درجہ حرارت 33 ڈگری سلسیس درج کیا گیا۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.