ETV Bharat / city

آر ٹی سی بسوں کی ہڑتال سے معمولات زندگی متاثر

آر ٹی سی ملازمین کی ہڑتال بدستور جاری ہے جس کے کی وجہ سے اسکول اور کالج میں زیر تعلیم طلبا و طالبات کو وقت پر پہنچے میں کافی دشواریوں کا سامنا ہے۔

آر ٹی سی بسوں کی ہڑتال سے معمولات زندگی متاثر
author img

By

Published : Oct 21, 2019, 8:47 PM IST

ریاست تلنگانہ میں دسہرہ کی طویل تعطیلات کے بعد اسکولوں اور کالجوں میں تعلیمی سلسلے کا دوبارہ آغاز ہو چکا ہے۔

تاہم آر ٹی سی ملازمین کی ہڑتال بدستور جاری ہے جس کے کی وجہ سے اسکول اور کالج میں زیر تعلیم طلبا و طالبات کو وقت پر پہنچے میں کافی دشواریوں کا سامنا ہے۔

آر ٹی سی ہڑتال کے باعث تعطیلات میں مزید ایک ہفتہ اضافہ کیا گیا تھا جس کے بعد آج سے تعلیمی اداروں کو دوبارہ کھولا گیاہے ۔

آر ٹی سی بسوں کی ہڑتال سے معمولات زندگی متاثر

دسہرہ تہوار سے ہی آر ٹی سی ملازمین اپنے مطالبات کو لے کر احتجاج پر ہیں ان کے اس اقدام کے بعد چیف منسٹر نے ہڑتال پر جانے والے 48 ہزار سے زائد ملازمین کی برطرفی کا اعلان کردیا۔

حکومت کے اس فیصلے سے ناراض برطرف ملازمین گزشتہ 16 روز سے مسلسل احتجاج کررہے ہیں جس کی وجہ سے بڑی تعداد میں بسیں ڈپوز میں ہی کھڑی ہیں پرائویٹ ڈرائیورز کی خدمات حاصل کرتے ہوئے چند بسیں چلائی جارہی ہیں جس کی وجہ سے طلبا او ر اساتذہ کو بسوں کیلئے گھنٹوں انتظار کرنا پڑرھا ہے۔

مزید پڑھیں: جشن جمہوریت میں معروف شخصیات کی شرکت

ایک طالبات نے ای ٹی وی بھارت کو اپنی پریشانیوں سے واقف کروایا اور بتایا کہ بسوں کے نہ چلنے کی وجہ سے ان کا وقت پر پہنچنا دشوار ہے لیکن آج پہلا دن ہے اسی لئے پہنچا لازمی ہے۔

حکومت پر اپنی برہمی کا اظہار کرتے خاتون نے بتایا کہ طلبا کو اسکول پہنچنے میں دقتوں کا سامنا ہے بسوں کی ہڑتال کی وجہ سے طلبا و طالبات کو اسکول و کالج جانے میں کافی دشواریاں پیش آرہی ہیں۔

انہوں نے چیف منسٹر کے سی آر پر برہمی ظاہر کی اور کہا کہ وہ آرام سے ہیں انہیں عوام کی تکالیف سے کوئی سروکار نہیں۔

Intro:ریاست تلنگانہ میں دسہرہ کی طویل تعطیلات کے بعد اسکولس و کالج کا دوبارہ آغاز ہو چکا ہے تاہم آر ٹی سی ملازمین کی ہڑتال بدستور جاری ہے جس کے باعث اسکول اور کالج میں زیر تعلیم طلبا کو وقت پر پہنچے میں دشواریوں کا سامنا ہے_ آر ٹی سی کی ہڑتال کے باعث تعطیلات میں مزید ایک ہفتہ اضافہ کیا گیا تھا جس کے بعد آج سے تعلیمی اداروں کی دوبارہ کشادگی عمل میں آئی_ دسہرہ تہوار سے ہی آر ٹی سی ملازمین کی اپنے مطالبات کو لے کر احتجاج پر ہیں ان کے اس اقدام کے بعد چیف منسٹر نے ہڑتال پر جانے والے 48 ہزار سے زائد ملازمین کی برطرفی کا اعلان کردیا حکومت کے اس فیصلے سے ناراض برطرف شدہ ملازمین گزشتہ 16 روز سے مسلسل احتجاج کررہے ہیں جس کی وجہ سے بڑی تعداد میں بسیں ڈپوز میں ہی کھڑی ہیں پرائویٹ ڈرائیورز کی خدمات حاصل کرتے ہوئے چند بسیں چلائی جارہی ہیں جس کی وجہ سے طلبا و اساتذہ کو بسوں کیلئے گھنٹوں انتظار کرنا پڑا_

Body:چند طالبات نے ای ٹی وی بھارت کو اپنی پریشانیوں سے واقف کروایا اور بتایا کہ بسیں نہ چلنے کی وجہ سے ان کا وقت پر پہنچنا دشوار ہے لیکن آج پہلا دن ہے اسی لئے پہنچا لازمی ہے_ ایک خاتون نے حکومت پر اپنی برہمی کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ طلباء کو اسکول پہنچنے میں دقتوں کا سامنا ہے بسوں کی ہڑتال کی وجہ سے طلباء اسکول و کالج جانے میں دشواریاں پیش آرہی ہیں_ انہوں نے چیف منسٹر کے سی آر پر برہمی ظاہر کی اور کہا کہ وہ آرام سے ہیں لیکن انہیں عوام کی تکالیف سے کوئی لینا دینا نہیں_

Conclusion:بائٹ 1 _صفا بائٹ2 _ تہمینہ بائٹ 3 _ شویتا بائٹ 4_ بھاؤنا
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.