اگلے دو دنوں میں تلنگانہ مزدور یونین بھی اس سلسلہ میں انتظامیہ کو نوٹس دینے والی ہے، مذکورہ یونینس کا مطالبہ ہیکہ آر ٹی سی کو حکومت میں ضم کیا جائے۔
آرٹی سی کنڈکٹرس،ڈرائورس نے کہا کہ انھیں ملازمت کی تشفی نہیں ہورہی ہے اور مستقبل میں ملازمتوں کے جانے کا خدشہ لاحق ہے۔
ملازمین کا کہنا ہیکہ جب تک آر ٹی سی کو حکومت میں ضم نہیں کیاجاتا، انھیں ملازمتوں کے جانے کا خطرہ ہے۔
انھوں نے کہا کہ جب تک انکا مطالبہ پورا نہیں ہوگا، جدوجہد جاری رہیگی۔
اس ضمن میں بتایا گیا اگر انتظامیہ کی جانب سے اس سلسلہ میں مثبت جواب نہیں آتا ہے تو اس ماہ کی 17 تاریخ کے بعد ریاست گیر سطح پر غیر معینہ ہڑتال شروع کی جائے گی۔
تلنگانہ آر ٹی سی ملازمین نے انتباہ دیا
تلنگانہ کے آر ٹی سی ملازمین ریاست گیر سطح پر ہڑتال کا منصوبہ بنارہے ہیں، اس سلسلہ میں آر ٹی سی، ٹی جے ایم یو،ایمپلائیز یونینس نے انتظامیہ کو نوٹسس دی ہیں۔
اگلے دو دنوں میں تلنگانہ مزدور یونین بھی اس سلسلہ میں انتظامیہ کو نوٹس دینے والی ہے، مذکورہ یونینس کا مطالبہ ہیکہ آر ٹی سی کو حکومت میں ضم کیا جائے۔
آرٹی سی کنڈکٹرس،ڈرائورس نے کہا کہ انھیں ملازمت کی تشفی نہیں ہورہی ہے اور مستقبل میں ملازمتوں کے جانے کا خدشہ لاحق ہے۔
ملازمین کا کہنا ہیکہ جب تک آر ٹی سی کو حکومت میں ضم نہیں کیاجاتا، انھیں ملازمتوں کے جانے کا خطرہ ہے۔
انھوں نے کہا کہ جب تک انکا مطالبہ پورا نہیں ہوگا، جدوجہد جاری رہیگی۔
اس ضمن میں بتایا گیا اگر انتظامیہ کی جانب سے اس سلسلہ میں مثبت جواب نہیں آتا ہے تو اس ماہ کی 17 تاریخ کے بعد ریاست گیر سطح پر غیر معینہ ہڑتال شروع کی جائے گی۔
nazeer
Conclusion: