ETV Bharat / city

گاڑی کی ٹکر میں پولیس اہلکار ہلاک - پولیس اہلکارپرکار چڑھادینےسےموت ہوگئی

چیکنگ کے دوران ایک تیزرفتارکار نے پولیس ہیڈ کانسٹبل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں وہ ہلاک ہوگیا۔

police officer killed when a car overturned
پولیس اہلکارپرکارچڑھادینےسےموت ہوگئی
author img

By

Published : Jan 14, 2020, 11:56 AM IST

تفصیلات کے مطابق تلنگانہ کے ونپرتی ضلع کے مری کنٹے میں ڈیوٹی انجام دے رہے پولیس ہیڈ کانسٹبل سلیم خان نے دیر رات گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران ایک نامعلوم کار کو روکنے کی کوشش کی تب نامعلوم افراد نے تیز رفتاری کے ساتھ پولیس اہلکار پر کار چڑھا دی۔ انہیں فوری طور پر قریبی اسپتال میں داخل کیا گیا جہاں ان کی موت ہو گئی۔
سلیم خان( 57 برس) شری رنگاپور پولیس حدود میں ہیڈ کانسٹبل کے طور خدمات انجام دیتے تھے۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.