ETV Bharat / city

تلنگانہ: عدالتوں کی گرمائی تعطیلات منسوخ - تلنگانہ ہائی کورٹ نے موسم گرما کی تعطیلات منسوخ کردی ہیں۔

تلنگانہ ہائی کورٹ نے موسم گرما کی تعطیلات منسوخ کردی ہیں۔

تلنگانہ: عدالتوں کی گرمائی تعطیلات منسوخ

author img

By

Published : Apr 29, 2020, 8:31 PM IST

لاک ڈاون کی وجہ سے عدالتی کارروائی میں خلل کے باعث یہ فیصلہ لیاگیاہے۔ ہائی کورٹ کی جانب سے جاری کردہ احکامات کے مطابق بشمول ہائی کورٹ ڈسٹرکٹ کورٹس‘ دیگر کورٹس کے علاوہ ٹریبونلس کی گرمائی تعطلیلات منسوخ کردی گئیں۔

اس کے علاوہ ہائی کورٹ نے تمام عدالتی اسٹاف یونٹ ہیڈز کو ہدایت دی ہیکہ وہ جو پہلے سے اجازت کے بغیر چھٹی پر گئے ہیں وہ فوری طور پر ڈیوٹی پر آجائیں۔

اس موقع پر ہائی کورٹ نے کہا کہ ریاست کے تمام کورٹز اور اسکے یونٹ ہیڈز کو ہدایت دی جاتی ہیکہ وہ اپنی اپنی عدالتوں میں کریمنل اور سول معاملوں کی بذریعہ ویڈیو کانفرنس سماعت کریں۔

ہائی کورٹ کا یہ آرڈر لاک ڈاون میں عدالتی کاروائی میں ہوئی رکاوٹ کو ختم کرنے اور زیر التوا معاملوں کی سماعت کو جاری رکھنے کے لیے جاری کیا گیا ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.