ETV Bharat / city

اُردو یونیورسٹی میں آن لائن پلیسمنٹ ڈرائیو - مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، تربیت و تعیناتی سیل کے زیر اہتمام 23/ اگست 2021ء کو آن لائن پلیسمنٹ ڈرائیو کا اہتمام کیا جارہا ہے۔

اُردو یونیورسٹی میں آن لائن پلیسمنٹ ڈرائیو

author img

By

Published : Aug 18, 2021, 11:00 PM IST

ڈاکٹر محمد یوسف خان، انچارج سیل کے بموجب جی آر آئی ایف ای او جو ایم ایم میڈیا اینڈ مینجمنٹ سرویسس کا حصہ ہے اور آئی ٹی انفراسٹرکچر کے فروغ کے لیے کام کرتا ہے، اس ڈرائیو کا اہتمام کر رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آئی ایم سی 'مانو' کے ڈائریکٹر کو یونیسکو کی رکنیت

ڈرائیو میں پراجیکٹ منیجرس (ٹیکنیکل)، بزنس ڈیولپمنٹ منیجرس اور اسسٹنٹ منیجرس (ٹیکنیکل) کے عہدوں پر انتخاب عمل میں آئے گا۔ اس میں مانو کے بی ٹیک، ایم سی اے، ایم بی اے، ڈپلوما 2020-21 بیاچس کے کامیاب طلبہ حصہ لے سکتے ہیں۔ خواہشمند طلبہ کو http://forms.gle/7KUZ2hK7yPF91gcS6 پر 21/ اگست تک رجسٹریشن کروانا ہوگا۔ رجسٹریشن کے لیے طلبہ اپنی پاسپورٹ سائز فوٹو اور بائیو ڈاٹا کی سافٹ کاپیز ساتھ رکھیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.