ETV Bharat / city

No Ban On Wearing Hijab: بھارت میں حجاب پر کوئی پابندی نہیں ہے - Hunar Haat Mela held in Hyderabad

حیدرآباد کے این ٹی آر اسٹیڈیم میں مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے ہنرہاٹ کا افتتاح کے بعد میڈیا سے کہا کہ عوام ملک میں کچھ بھی پہننے کے لئے آزاد ہیں Statement of Mukhtar Abbas Naqvi on Hijab۔

Mukhtar Abbas Naqvi on Hijab
Mukhtar Abbas Naqvi on Hijab
author img

By

Published : Feb 28, 2022, 8:57 AM IST

مرکزی وزیراقلیتی امور مختارعباس نقوی نے کہا ہے کہ ملک میں حجاب پر کوئی پابندی نہیں ہے Mukhtar Abbas Naqvi Says No ban hijab in India۔

انہوں نے این ٹی آر اسٹیڈیم میں مرکزی وزیر سیاحت جی کشن ریڈی کے ساتھ ہنرہاٹ کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاملہ فی الحال عدالت میں ہے۔

انہوں نے کہا کہ عوام ملک میں کچھ بھی پہننے کے لئے آزاد ہیں۔ ہوسکتا ہے کہ بعض اداروں نے ڈریس کوڈ لاگو کیا ہو۔ عوام کو یہ سمجھنا چاہئے کہ حقوق اور فرائض مساوی طور پر اہم ہیں؟

(یواین آئی)

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.