ETV Bharat / city

تلنگانہ میں کورونا کے ایک ہزار سے کم کیسز - دوسرے دن بھی کورونا کے ایک ہزار سے کم معاملات

عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں کچھ کمی آئی ہے۔ اس ضمن میں تلنگانہ میں مسلسل دوسرے دن بھی کورونا کے ایک ہزار سے کم معاملات درج کے گئے ہیں۔

عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں کچھ کمی آئی ہے

author img

By

Published : Oct 26, 2020, 2:07 PM IST

بھارت کی جنوبی ریاست تلنگانہ میں مسلسل دوسرے دن بھی کورونا کے ایک ہزار سے کم معاملات درج کیے گئے۔

ریاست میں 582 نئے معاملات کا پتہ چلا ہے، جس کے بعد ریاست میں معاملات کی تعداد بڑھ کر 231834 ہوگئی ہے۔

عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں کچھ کمی آئی ہے
عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں کچھ کمی آئی ہے

ریاست میں بہ حیثیت مجموعی اموات کی تعداد بڑھ کر 1311 ہوگئی ہے کیونکہ گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید چار اموات ہوئی ہیں۔

محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ریاست میں اموات کی شرح 0.56 فیصد ہے جبکہ ملک گیر سطح پر اموات کی شرح 1.5 فیصد ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 14729کووڈ-19کے معائنے کیے گئے تاہم 420 نمونوں کی رپورٹز کا انتظار ہے۔

تلنگانہ میں کورونا کے ایک ہزار سے کم کیسز

بہ حیثیت مجموعی 4094417 نمونوں کی جانچ ریاست میں اس مرض کے پھیلنے کے بعد سے کی گئی ہے۔

ریاست میں سرگرم معاملات کی تعداد 18611 ہوگئی ہے جن میں 15582 مریض ہسپتال اور گھروں میں زیرعلاج ہیں۔

جی ایچ ایم سی حدود میں 174 نئے معاملات درج کیے گئے ہیں جبکہ بقیہ معاملات ریاست کے دیگر اضلاع میں درج کیے گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.