ETV Bharat / city

تلنگانہ میں شدید بارش کی پیش قیاسی - محکمہ موسمیات نے اپنے بلیٹن میں کہا

محکمہ موسمیات نے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ کے اضلاع نرمل، عادل آباد، منچریال،کومرم بھیم آصف آباد،نظام آباد،میدک، سدی پیٹ،کاماریڈی،کریم نگر،راجنا سرسلہ،پداپلی،جگتیال،ورنگل اربن،ورنگل رورل،مُلگ،بھدرادری کوتہ گوڑم،جئے شنکر بھوپال پلی،نلگنڈہ،سوریہ پیٹ میں بعض علاقوں میں شدید بارش کا امکان ہے۔

تلنگانہ میں شدید بارش کی پیش قیاسی
author img

By

Published : Sep 3, 2019, 3:26 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 7:21 AM IST

محکمہ موسمیات نے اپنے بلیٹن میں کہا کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ساحلی آندھراپردیش،یانم اور رائل سیما میں بعض مقامات پر شدید بارش ہوگی۔
اس بلیٹن میں کہا گیا ہے کہ آئندہ پانچ دنوں کے دوران تلنگانہ، ساحلی آندھراپردیش اور رائل سیما کے بعض مقامات پر گرج وچمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 7:21 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.