ETV Bharat / city

حیدرآباد: جشن میلاد النبیﷺ کا جلوس منگل کے روز نکالا جائے گا - جشن میلادالنبیﷺ

حیدرآباد میں چودہ سال سے نکالے جارہے جشن میلادالنبیﷺ کا جلوس اس سال بھی منگل کے روز نکالا جائے گا، جو چمن فلک نما سے چل کر دو بجے چار مینار پہنچے گا۔ اس موقع پر زیر تعمیر فلک نما بریج کو کھول دیا جائے گا۔ اس کی جانکاری سنی یونائیٹڈ فورم انڈیا کے مولانا حسین مرتضی بادشاہ قادری نے پریس کو دی ہے۔

A procession will be taken out in Hyderabad on Tuesday on the occasion of Milad-un-Nabi

author img

By

Published : Oct 16, 2021, 1:47 PM IST

حیدرآباد: سنی یونائیٹڈ فورم انڈیا کے زیر اہتمام 12 ربیع الاول بروز منگل کو 14واں میلاد جلوسﷺ درگاہ قادری چمن فلک نما سے 11 بجے جلوس نکلے گا اور 2 بجے جلوس تاریخی چار مینار پہنچے گا۔ مختلف تنظیموں اور شمع محمدی کثیر تعداد میں تاریخی چار مینار پر جمع ہوں گے اور جلوس نکالا جائے گا۔ چار مینار، گلزارِ ہاؤس، سالار جنگ میوزیم اور دارالشفاء سے ہوتے ہوئے اعتبار چوک، علی جاہ کوٹلہ پر اختتام ہوگا۔

ویڈیو دیکھیے

سنی یونائیٹڈ فورم کے صدر مولانا اولیاء حسین مرتضی بادشاہ قادری نے کہا کہ میلادالنبیﷺ کے موقع پر امن کے پیغام کو عام کرتے ہوئے یہ جلوس نکالا جائے گا، جو گزشتہ 14 سال سے مسلسل ملادالنبیﷺ کے موقع پر میلاد جلوس جوش و خروش کے ساتھ نکالا جائے گا۔

مزید پڑھیں: تلنگانہ: گرلز اسلامک آرگنائزیشن کی 14 روزہ ’نہی عن المنکر‘ مہم کا آغاز

ملک بھرمیں مسلمانوں کی قیادت کمزور ہوتی جارہی: اسدالدین اویسی

نجیب کی برآمدگی کب ہوگی؟ گمشدگی کے پانچ سال مکمل

انہوں نے کہا کہ کے کچھ دنوں سے فلک نما بریج زیر تعمیر ہے۔ 19 اکتوبر 12 ربیع الاول کے دن یہ بریج کو جلوس میں شرکت کرنے والوں کے لئے کے لئے کھول دیا جائے گا اور انہوں نے مسلمانوں سے اپیل کی کہ وہ امن و امان کے ساتھ جلوس میں شامل ہوں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.