ETV Bharat / city

شہادت حضرت حسین کے موقع پرخون عطیہ کیمپ کا انعقاد - آئیے شہدائے کربلا کو ایک یونٹ خون عطیہ کرکے یاد کریں

نواسئہ رسول حضرت سیدنا امام حیسن رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت پرخراج تحسین پیش کرتے ہوئے مشن 72 لبیک یا حسین خون عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

شہادت حضرت حسین کے موقع پرخون عطیہ کیمپ کا انعقاد

author img

By

Published : Aug 28, 2020, 6:02 PM IST

Updated : Aug 28, 2020, 11:06 PM IST

ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں بعنوان' آئیے شہدائے کربلا کو ایک یونٹ خون عطیہ کرکے یاد کریں' کے تعلق سے آعظم فنکشن ہال مغلپورہ میں مہر آرگنائزیشن اور لوائنس کلب چارمینار کے سنٹینیل، غوث خاموش ٹرسٹ کے تعاون سے خون عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

شہادت حضرت حسین کے موقع پرخون عطیہ کیمپ کا انعقاد

خون عطیہ کیمپ میں شامل محمد فاروق نے بتا کہ' مہلک وباکے دوران تھلیسمیا اور خون کی کمی سے پریشان مریضوں کو اس سے فائدہ پہنچے گا۔

مزید پڑھیں:

حیدرآباد: علما اور اعلیٰ حکام کی میٹنگ کے بعد محرم منانے کا فیصلہ ہوگا

تنظیم کی جانب سے خدمت خلق کے جذبے کو فروغ دینے کے پیش نظر خون عطیہ کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا گیا اس موقع پر مہر آرگنائزیشن کے صدر عفان قادری و دیگر شخصیات موجود رہے۔

Last Updated : Aug 28, 2020, 11:06 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.