ETV Bharat / city

قاضی رنگا نیشنل پارک کے جانور سیلاب سے متاثر - Animal at National Park

بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام ان دنوں شدید سیلاب سے متاثر ہے۔ آسام میں واقع عالمی ثقافتی ورثہ قاضی رنگا نیشنل پارک کے جانور بھی اس سیلاب سے بچ نہیں سکے۔

قاضی رنگا نیشنل پارک کے جانور سیلاب سے متاثر
author img

By

Published : Jul 12, 2019, 10:19 PM IST

Updated : Jul 14, 2019, 4:15 PM IST

قاضی رنگا نیشنل پارک کا تقریباً 80 فیصد حصہ سیلاب سے گھِر گیا ہے۔ پانی کی وجہ سے اس پارک میں جانوروں کے رہنے کے لیے جگہ نہیں بچی ہے۔ وہ اپنے لیے پارک میں ٹھکانا تلاش رہے ہیں۔

قاضی رنگا نیشنل پارک کے جانور سیلاب سے متاثر

سیلاب سے جانوروں کو بچانے کے لیے قاضی رنگا پارک انتظامیہ نے 233 اونچے مقامات کی تعمیر کی تھی۔ پارک میں کسی بھی نامساعد حالات سے نمٹنے کے لیے تقریباً 200 کشتیوں کا انتظام کیا گیا ہے۔ پارک کے درمیان سے گزرنے والے ہائی ویز کو ہائی الرٹ پر رکھا گیا ہے۔

جانوروں کے تحفظ کے لیے پارک کے درمیان سے گزرنے والی گاڑیوں کو پارک انتظامیہ جلد ہی ایک 'ٹائم کارڈ' مہیا کرائے گی۔

خیال رہے کہ 11 فروری سنہ 1978 کو بھارتی حکومت نے آسام کے 430 کلو میٹر اسکوائر علاقے کو قاضی رنگا پارک کا علاقہ قرار دیا تھا۔

اس کے بعد 1985 میں عالمی ادارہ یونیسکو نے قاضی رنگا پارک کو عالمی ثقافتی ورثہ قرار دیا۔

Intro:হোজাইত বলিয়া বানে উটুৱাই নিলে তিনিজন লোকক।
Body:হোজাইত বলিয়া বানে উটুৱাই নিলে তিনিজন লোকক।

কপিলী নৈৰ বাঢ়নী পানীয়ে উটুৱাই নিলে লোককেইজনক।

হোজাইৰ পৰা পশ্চিম কাৰ্বি আংলং সংযোগী ৰাজ্যিক ঘাইপথত সংঘটিত হ’ল এই ঘটনা।

পথ অতিক্ৰম কৰোতে পানীৰ কোবাল সোঁতে উটুৱাই নিলে এজন লোকক।

লোকজনক উদ্ধাৰ কৰিবলৈ গৈ পানীত উটি গ’ল আৰু দুজন লোক।

পানীৰ কোবাল সোঁতে উটুৱাই নিয়া লোককেইজনৰ পৰিচয় উদ্ধাৰ হোৱা নাই।Conclusion:হোজাই ৰ পৰা মানস প্ৰতিম তামুলী ফুকন । ETV Bharat Assam
Last Updated : Jul 14, 2019, 4:15 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.