ETV Bharat / city

'ارادھیہ اور سرشٹھی عالمی جونیئر شطرنج چمپئن شپ میں'

گروگرام کے سن سٹی اسکول میں قومی جونیئر شطرنج ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والے 300 ہوشیار شطرنج کھلاڑیوں میں سے مہاراشٹر کی سرشٹھی پانڈے اور دہلی کے ارادھیہ گرگ کو بھارت میں ہونے والی عالمی جونیئر شطرنج چمپئن شپ 2020 میں ملک کی نمائندگی کرنے کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔

author img

By

Published : Nov 9, 2019, 11:41 PM IST

'ارادھیہ اور سرشٹھی عالمی جونیئر شطرنج چمپئن شپ میں'

دہلی کے ارادھیہ گرگ اور مہاراشٹر کی سرشٹھی پانڈے کو بھارت میں ہونے والی عالمی جونیئر شطرنج چمپئن شپ 2020 میں ملک کی نمائندگی کرنے کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔

گروگرام کے سن سٹي اسکول میں قومی جونیئر شطرنج ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والے 300 ہوشیار شطرنج کھلاڑیوں میں سے مہاراشٹر کی سرشٹھی پانڈے اور دہلی کے ارادھیہ گرگ کو بھارت میں ہونے والی عالمی جونیئر شطرنج چمپئن شپ 2020 میں ملک کی نمائندگی کرنے کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔

ہریانہ چیس ایسوسی ایشن اور آل انڈیا شطرنج فیڈریشن کی سرپرستی میں ضلع شطرنج یونین کی طرف سے منعقد سن سٹي اسکول گروگرام میں 9 روزہ قومی جونیئر شطرنج چمپئن شپ کا انعقاد عمل میں آیا۔

49 ویں جونیئر انڈر -19 اوپن اور 34 ویں جونیئر انڈر-19 گرلز شطرنج چمپئن شپ میں سخت مقابلہ دیکھنے کو ملا اور تمام کھلاڑیوں نے زبردست مطاہرہ کیا۔

مہاراشٹر کی سرشٹھی نے انڈر -19 لڑکیوں کے مقابلے اور دہلی کے ارادھیہ گرگ نے لڑکوں کے انڈر -19 میں سرفہرست مقام حاصل کیا۔

سرشٹھی پانڈے نے کہاکہ 'یہ میرے لئے بہترین ٹورنامنٹوں میں سے ایک رہا ہے اور یہ سیکھنے کا ایک شاندار تجربہ تھا، مجھے ابھی طویل راستہ طے کرنا ہے اور میں اس کارکردگی کو جاری رکھنا چاہتی ہوں'۔

Intro:Jugment views bytes Body:Bytes Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.