ETV Bharat / city

ہریانہ: محکمہ تعلیم امتحانات کے تئیں سنجیدہ - ریاست ہریانہ

ہریانہ میں دسویں اور بارہویں کے امتحانات قریب ہیں۔ محکمہ تعلیم امتحانات کے تئیں سنجیدہ دکھائی دے رہا ہے، محکمہ تعلیم نے ڈپٹی کمشنر پنکج کی صدارت میں ایک میٹنگ کا انعقاد کیا۔ اس میٹنگ میں جہاں امتحانات کی تیاریوں پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی وہیں گزشتہ برس کی کارکردگی کو پروجیکٹر کے ذریعے دکھایا گیا۔

محکمہ تعلیم امتحانات کو لے کر سنجیدہ
محکمہ تعلیم امتحانات کو لے کر سنجیدہ
author img

By

Published : Feb 13, 2020, 2:05 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 5:16 AM IST

ریاست ہریانہ میں دسویں اور بارہویں کے امتحانات قریب ہیں محکمہ تعلیم امتحانات کو لے کر سنجیدہ دکھائی دے رہا ہے۔

ہریانہ میوات نوح کے سیکرٹریٹ کے جلسہ گاہ میں امتحانات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے محکمہ تعلیم نے ڈپٹی کمشنر پنکج کی صدارت میں ایک میٹنگ کا انعقاد کیا۔

ہریانہ: محکمہ تعلیم امتحانات کو لے کر سنجیدہ

اس میٹنگ میں جہاں امتحانات کی تیاریوں پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی وہیں گزشتہ برس کی کارکردگی کو پروجیکٹر کے ذریعے دکھایا گیا۔

گزشتہ برس 10ویں امتحانات کے نتائج میں ضلع نوح ریاست بھر میں پانچویں نمبر پرآیا تھا۔ اور میوات نے گروگرام جسیے ترقی یافتہ ضلعوں کو پیچھے چھوڑا تھا۔

جبکہ 12 ویں امتحانات کے نتائج میں میوات 13 ویں نمبر پر رہا تھا۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر پنکج نے کہا کہ یوں تو میوات کا رزلٹ اچھا آتاہے لیکن میوات امتحانات کے دوران نقل کرنے بھی مشہور ہے۔

اس لئے اب کی بار امتحانات کے دوران نقل کو مکمل طور سے روکا جائے اور تعلیم کے معیار کو بلند کرنے پر خصوصی زور دیا جائے۔

ضلع تعلیم افسر سورج بھان نے کہا کہ محکمہ تعلیم امتحانات کی تیاریوں کو لیکر سنجیدہ ہے اور امید ہے کہ محکمہ اپنے ہدف کو پورا کرے گا۔

مزید پڑھین:'کیم چھو ٹرمپ' میں ٹرمپ - مودی ساتھ ہوں گے

اس میٹینگ میں محکمہ تعلیم کے جوانٹ ڈائریکٹر پروین ساگوان، ایس ڈی ایم پونہانہ ویشالی شرما، ضلع تعلیم افسر سورج بھان، وزیر اعلی گڑگورنینس معاون پرنیت جسوانینائب ضلع تعلیم افسر سورج دہیہ سمیت دیگر افسران موجود رہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 5:16 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.