ETV Bharat / city

ہریانہ: ضلع نوح کے 65 مریض صحتیاب - کورونا کو شکست دی

ریاست ہریانہ کے ضلع نوح میں کورونا وائرس سے متاثر سبھی 65 مریض کورونا کو شکست دے کر صحتیاب ہو چکے ہیں۔ یہ اطلاع ڈپٹی سول سرجن اور نوڈل آفیسر ڈاکٹر اروند نے دی۔

Haryana: All 65 patients of Nuh district recover
ہریانہ : ضلع نوح کے سبھی 65 مریض صحت یاب
author img

By

Published : May 23, 2020, 5:56 PM IST

اب ضلع نوح میں کوئی بھی کورونا کا مریض نہیں ہے اب تک 4560 مشتبہ لوگوں کے نمونے لیے گئے ہیں جن میں سے 4364 کی رپورٹ منفی آ چکی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ 65 کورونا سے متاثر افراد سامنے آئے لیکن سبھی ٹھیک ہو کر اپنے گھر جا چکے ہیں۔

idsp
آئی ڈی ایس پی کی ویبسائٹ

مزید 131 لوگوں کی کورونا رپورٹ آنا باقی ہے۔خبر رہے ریاست ہریانہ کے نوح ضلع میں ایک وقت سب سے زیادہ کورونا سے متاثر افراد تھے۔ نوح ضلع ریڈ زون میں تھا لیکن محکمہ صحت، ضلع انتظامیہ اور عوام کے تعاون سے کورونا وائرس پر ضلع نے پوری طرح سے کامیابی حاصل کی ہے۔ اس خطرناک بیماری سے متاثر سبھی مریضوں کا صحت یاب ہو جانا محکمہ صحت کے لیے بہت بڑی کامیابی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.