ETV Bharat / city

گیا: چھاپہ ماری کے دوران اسلحہ برآمد

بودھ گیا پولیس تھانہ علاقے کے جانی بیگہ جنگل میں ملٹری انٹلیجنس بیورو کی قیادت میں سی آر پی ایف اور بہار پولیس نے چھاپے ماری کی۔ یہاں سے رائفل سمیت بھاری مقدار میں کارتوس و دیگر سامان برآمد ہوئے ہیں۔ لیکن اس معاملے میں کسی کی گرفتاری نہیں ہوئی ہے۔

گیا: ملیٹری انٹیلیجنس بیورو کی اطلاع پر چھاپہ ماری اسلحہ برآمد

author img

By

Published : May 12, 2020, 3:54 PM IST

ریاست بہار کے ضلع گیا میں ملیٹری انٹیلیجنس بیورو کی اطلاع پر کی گئی کارروائی میں اسلحہ برآمد ہوا۔ منگل کی صبح ملٹری انٹلیجنس بیورو کی قیادت میں سی آر پی ایف اور بہار پولیس نے بودھ گیا پولیس تھانہ علاقے کے جانی بیگہ جنگل میں چھاپے ماری کی ہے۔ یہاں سے دو دیسی رائفلز سمیت بھاری مقدار میں کارتوس اور دیگر سامان برآمد کیا گیا ہے۔

گیا: ملیٹری انٹیلیجنس بیورو کی اطلاع پر چھاپہ ماری اسلحہ برآمد
گیا: ملیٹری انٹیلیجنس بیورو کی اطلاع پر چھاپہ ماری اسلحہ برآمد
گیا: ملیٹری انٹیلیجنس بیورو کی اطلاع پر چھاپہ ماری اسلحہ برآمد

ملیٹری انٹیلیجنس بیورو سے حاصل خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کئے گئے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران بودھ گیا جانی بیگہ کے جنگل سے اسلحہ برآمد ہواہے۔ اسلحہ ممنوعہ نکسلی تنظیم بھاکپا ماووادی کا بھی ہوسکتاہے۔ واضح رہے کہ ضلع میں نکسلی سرگرمیاں بڑھ گئیں ہیں۔ جس کی تصدیق سی آر پی ایف انسپکٹر اور بودھ گیا ڈی ایس پی نے بھی کی ہے۔

انہوں نےکہاکہ لاک ڈاؤن میں نکسلی اپنی موجودگی کااحساس کرانے میں لگے ہیں۔ سی آرپی انسپکٹر دھیریندرشرما نے بتایا کہ برآمد کیے گئے اسلحہ اور گولیوں کو چھپاکر رکھا گیا تھا اور وقت گزرنے کے ساتھ اسکا استعمال ہوتا۔

انہوں نے کہا کہ ماضی میں نکسل سرگرمی بودھ گیا اور ٹنکوپا علاقے میں ہوتی رہی ہیں جس سے لگتا ہے کہ یہ اسلحہ نکسلیوں کے ہی ہیں، اس معاملے میں کسی کی گرفتاری نہیں ہوئی ہے۔

بودھ گیا کیمپ کے ڈی ایس پی نے بتایا کہ ملیٹری انٹلیجنس بیورو کی رپورٹ پر کی گئی چھاپے ماری میں دو دیسی رائفل، اے کے 47، 18 زندہ کارتوس، ایس ایل آر کے 12 کارتوس، 12 بور کے چار کارتوس اور دیگر سامان واسلحے شامل ہیں جو سبھی بازیاب ہوچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.