ETV Bharat / city

صفائی ملازمہ کی اچانک موت

author img

By

Published : Apr 10, 2020, 8:16 PM IST

ریاست بہار کے ضلع گیا میں صفائی کرتے ہوئے ایک صفائی ملازمہ کی اچانک موت ہوگئی ہے۔

sudden death of a cleaning employee in gaya
صفائی ملازمہ کی اچانک موت

کورونا وائرس کے سبب ملک میں جاری لاک ڈاون سے جہاں لوگ اپنے گھروں میں قید ہیں وہیں میونسپل کارپوریشن کے ملازمین مسلسل صفائی ستھرائی کے کاموں میں مصروف ہیں۔

ریاست بہار کے ضلع گیا میں صفائی کرتے ہوئے ایک صفائی ملازمہ کی اچانک موت ہوگئی ہے۔

نائب نوڈل آفیسر دنکر پرساد نے بتایا کہ بامبا محل کی رہائشی 45 سالہ ایک خاتون وارڈ نمبر دس کے درگا گلی کے قریب اپنی ڈیوٹی نبھا رہی تھی کہ اچانک انکی طبعت خراب ہونے لگی تو مقامی لوگوں نے اسے ایک گھر میں لیکر گئے لیکن اسی دوران عورت کی موت واقع ہوگئی۔ ڈاکٹروں نے جانچ کرنے بعد اسے مردہ قرار دے دیا۔

نوڈل آفیسر دنکر پرساد نے اسکے گھر جاکر اہل خانہ کو امدادی رقم دی اور آخری رسومات ادا کرا دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.