ETV Bharat / city

نکسلیوں کا منصوبہ ناکام - پولیس نے کین بم سمیت نکسلیوں کے اسلحوں کو برآمد کیا ہے

ضلع کے موہن پور تھانہ علاقہ کے بردگا گاوں میں نکسلیوں کے اسلحے کی ایک بڑی کھیپ برآمد ہوئی ہے

بڑی کاروائی کرکے پولیس نے نکسلیوں کے منصوبے پر پانی پھیرا
author img

By

Published : Oct 13, 2019, 10:25 PM IST

ریاست بہار کےضلع گیا کی پولیس نے ایک بڑی کاروائی کرکے نکسلیوں کے منصوبے پر پانی پھیر دیا ہے، پولیس نے کین بم سمیت نکسلیوں کے اسلحوں کو برآمد کیا ہے۔

بڑی کاروائی کرکے پولیس نے نکسلیوں کے منصوبے پر پانی پھیرا

اطلاع کے مطابق کین بم سمیت کارتوس اور دیگر سامانوں کی برآمدگی ہوئی ہے۔

بتایا جارہاہے کہ ضلع کے موہن پور تھانہ علاقہ کے بردگا گاوں میں نکسلیوں کے اسلحے کی ایک بڑی کھیپ برآمد ہوئی ہے۔

موہن پور پولیس تھانہ کےانچارج روی بھوشن نے بتایا کہ 'چھاپوں کے دوران بردگا گاوں کے سریش یادو کے گھر کے پیچھے لکڑی میں چھپائے ہوئے کین بم کوبرآمد کیا گیا ہے'۔

مقامی تھانہ اور ایس ایس بی گرپا کے مشترکہ آپریشن میں دوکین بم، 9 زندہ کارتوس، 18 ڈیٹونیٹر، ایک خنجر اور دو نکسلی وردی برآمد ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'یہ چھاپے ماری خفیہ معلومات کی بنیاد پر کی گئی ہے، پولیس تھانہ انچارج نے مزید بتایا کہ 'ڈیٹونیٹر اور کین بم کو موقع پر ہی ناکارہ کردیا گیا، پولیس باقی سامان اپنے ساتھ لے آئی ہے۔

اس سلسلے میں موہن پور پولیس تھانہ میں ایک نامعلوم ایف آئی آر درج کی گئی ہے اور اس پرکارروائی کی جارہی ہے۔

چھاپے ماری کی قیادت گورپا ایس ایس بی 29 ویں کمپنی کے اسسٹنٹ کمانڈنٹ للت کمار نے کی ہے۔

مزید پڑھیں:'بھارت کبھی ہندو راشٹر نہیں بنے گا'

کمانڈنٹ للت کمار نے بتایا کہ 'گاؤں کے قریب میں چھپایا ہوا گولہ بارود برآمد کرلیا گیا ہے، سیکیورٹی فورسز اور موہن پور پولیس کی ایک بڑی تعداد اس کارروائی میں شامل تھی'۔

انہوں نے کہاکہ 'اسی طرح نکسلیوں کے خلاف کاروائی جاری رہیگی، یہ ممنوعہ نکسلی تنظیم بھاکپا ماو وادی کا ہی سامان ہے'۔

پولیس تحقیقات میں مصروف ہے کہ اور کہاں کہاں اسلحے نکسلیوں نے چھپا کرکے رکھا ہے ۔

Intro:ریاست بہار کے
ضلع گیا کی پولیس نے ایک بڑی کاروائی کرکے نکسلیوں کے منصوبے پر پانی پھیر دیا ہے ۔پولیس نے کین بم سمیت نکسلیوں کے اسلحوں کو برآمد کیا ہے Body:اطلاع کے مطابق کین بم سمیت کارتوس اور دیگر سامانوں کی برآمدگی ہوئی ہے ۔ بتایا جارہاہے ضلع کے موہن پور تھانہ علاقہ کے بردگا گاوں میں نکسلیوں کے اسلحے کی ایک بڑی کھیپ برآمد ہوئی ہے۔ موہن پور پولیس تھانہ کےانچارج روی بھوشن نے بتایا کہ چھاپوں کے دوران بردگا گاوں کے سریش یادو کے گھر کے پیچھے لکڑی میں چھپائے ہوئے کین بم کوبرآمد کیا گیا ہے ۔ مقامی تھانہ اور ایس ایس بی گرپا کے مشترکہ آپریشن میں دوکین بم ، 9 زندہ کارتوس ، 18 ڈیٹونیٹر ، ایک خنجر اور دو نکسلی وردی برآمد ہوئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ چھاپے ماری خفیہ معلومات کی بنیاد پر کی گئی ہے۔ پولیس تھانہ انچارج نے مزید بتایا کہ ڈیٹونیٹر اور کین بم کو موقع پر ہی ناکارہ کردیا گیا ، پولیس باقی سامان اپنے ساتھ لے آئی ہے ۔ اس سلسلے میں موہن پور پولیس تھانہ میں ایک نامعلوم ایف آئی آر درج کی گئی ہے اور اس پرکارروائی کی جارہی ہے ۔چھاپے ماری کی قیادت گورپا ایس ایس بی 29 ویں کمپنی کے اسسٹنٹ کمانڈنٹ للت کمار نے کی ہے Conclusion:کمانڈنٹ للت کمار نے بتایا کہ گاؤں کے قریب میں چھپایا ہوا گولہ بارود برآمد کرلیا گیا ہے۔ سیکیورٹی فورسز اور موہن پور پولیس کی ایک بڑی تعداد اس کارروائی میں شامل تھی۔انہوں نے کہاکہ اسی طرح نکسلیوں کے خلاف کاروائی جاری رہیگی ۔انہوں نے کہاکہ یہ ممنوعہ نکسلی تنظیم بھاکپا ماووادی کا ہی سامان ہے ۔پولیس تحقیقات میں مصروف ہے کہ اور کہاں کہاں اسلحے نکسلیوں نے چھپا کرکے رکھا ہے ۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.