ETV Bharat / city

لاک ڈاؤن کے دوران دودھ تاجروں کی مشکلات میں اضافہ - دودھ تاجر مشکل میں

کورونا وائرس وبا کے پیش نظر بھارت کو لاک ڈاؤن کیا گیا ہے جس کے سبب تمام چھوٹے بڑے ہوٹلز بند کر دئے گئے ہیں ایسے میں ان مویشی پالنے والے لوگوں کو کافی خسارہ کا سامنا ہے، جو یومیہ دودھ کا کاروبار کرتے تھے۔

لاک ڈاؤن کے سبب دودھ تاجروں کی مشکلات میں اضافہ

author img

By

Published : Apr 11, 2020, 11:45 AM IST

ریاست بہار کے ضلع گیا میں مویشی پالنے والوں کو کافی دقتون کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے۔ لاک ڈاؤن کے پیش نظر ملک بھر کے کاشتکاروں غریب مزدوروں اور دودھ کے تاجروں کو اس کی سب سے بڑی قیمت ادا کرنی پڑرہی ہے۔

لاک ڈاؤن کے سبب دودھ تاجروں کی مشکلات میں اضافہ
لاک ڈاؤن کے سبب دودھ تاجروں کی مشکلات میں اضافہ

لاک ڈاؤن کے پیش نظر بھی دودھ کی پیداوار جاری ہے لیکن اچانک بازاروں ہوٹلوں کی بندش کی وجہ سے اس کی رسد اچانک رک گئی ہے ۔

گیا میں ندنی ڈیری میں واقع شیخ باڑہ کے مالک سنتوش کمار نے بتایا کہ اس لاک ڈاؤن کا کاروبار پر اثر پڑا ہے دودھ کی پیداوار جاری ہے لیکن سب کچھ بند ہونے کی وجہ سے دودھ کی سپلائی اچانک رک گئی ہے جس سے بہت نقصان ہو رہا ہے۔

دودھ کی کھپت زیادہ تر اسکولوں اور ہوٹلوں میں ہوتی تھی، لیکن لاک ڈاؤن کی وجہ سے دودھ کی فراہمی بند ہوگئی ہے۔

جانوروں کی خوراک بھی پہلے کے مقابلے میں زیادہ قیمت پر خریدی جارہی ہے۔ سنتوش کمار نے بتایا کہ ان کے ڈیری فارم میں 56 مویشی ہیں۔ روزانہ 350 لیٹر دودھ دیتے ہیں۔ لیکن لاک ڈاؤن کی وجہ سے سارا دودھ پنیر بنا کر بازاروں میں فروخت کرنا پڑتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.