ETV Bharat / city

وزیراعلیٰ نے پتر پکش میلے کا جا ئزہ لیا - وشنو پتھ مندر

بہار کے وزیراعلی نتیش کمار نے پتر پکش میلے کی تیاریوں کے دوران مندر سمیت مختلف گھاٹوں کا جائزہ لیا، جہاں پر پترپکش میلے کے دوران سناتن مذہب کے ماننے والے اپنے آباواجداد کی روح کی تسکین اور نجات کے لیے پنڈدان کرتے ہیں۔

وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے پتر پکھچھ میلے کا جا ئزہ لیا
author img

By

Published : Sep 1, 2019, 10:25 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 2:49 AM IST

ریاست بہار کے وزیراعلی نتیش کمار شام چار بجے گیا پہنچ کر وشنوپتھ مندر کا درشن کرکے پوجا کی اور پتر پکش میلے کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔

وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے پتر پکھچھ میلے کا جا ئزہ لیا

اطلاع کے مطابق وزیراعلیٰ نے ملک کی خوشحالی وترقی اور خیرسگالی کی دعا مانگی۔

اس دوران وزیراعلی نے پتر پکش میلے کی تیاریوں سے متعلق مندرکے علاقے سمیت مختلف گھاٹوں کا جائزہ لیا، جہاں پر پترپکش میلے کے دوران سناتن مذہب کے ماننے والے اپنے آباواجداد کی روح کی تسکین اور نجات کے لیے پنڈدان کرتے ہیں۔

جائزہ کے بعد شام ساڑھے پانچ بجے وزیراعلی کلکٹریٹ پہنچے جہاں پر خشک سالی، پتر پکش میلے اور لاء اینڈ آرڈر سے متعلق ریاستی وضلعی سطح کے افسران کے ساتھ انہوں نے جائزہ میٹنگ کی۔

Intro:بہار کے وزیراعلی نتیش کمار شام چار بجے گیا دورہ پر پہنچ چکے ہیں ، یہاں انہوں نے وشنوپتھ مندر کی زیارت کرکے پوجا کی اور پتر پکچھ میلے کی تیاریوں کاجائزہ لیا
وزیر اعلی نتیش کمار شام چار بجے گیا ہوائی اڈے پر بذریعہ ہیلی کاپٹرپٹنہ سے گیا پہنچے اور یہاں سے وہ سیدھے وشنوپتھ مندر پہنچے Body:۔ انہوں نے یہاں پوجاکی اور ملک وریاست کی خوشحالی وترقی اور خیرسگالی کی دعا مانگی ۔ اس دوران وزیراعلی نے پتر پکچھ میلے کی تیاریوں سے متعلق مندرکے علاقے سمیت مختلف گھاٹوں کاجائزہ لیا جہاں پر پترپکچھ میلے کے دوران سناتن مذہب کے ماننے والے اپنے آباواجداد کی روح کی تسکین اور نجات کے لئے پنڈدان کرتے ہیں ۔Conclusion:یہاں جائزہ کے بعد شام ساڑھے پانچ بجے وزیراعلی کلکٹریٹ پہنچے جہاں پر خشک سالی ، پتر پکچھ میلے اور لاء اینڈآرڈر سے متعلق ریاستی وضلع سطح کے افسران کے ساتھ جائزہ میٹنگ کررہے ہیں
Last Updated : Sep 29, 2019, 2:49 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.