ETV Bharat / city

سکھ برادری کے لوگوں نے مسجد کو سینیٹائز کیا - سکھ برادری دہلی

دہلی میں سکھ برادری کے افراد نے قومی یکجہتی کی مثال پیش کرتے ہوئے اکبری مسجد کو سینیٹائز کیا۔

sikh-community-people-sanitize-mosque-in-mustafabad-akbari-masjid
سکھ برادری کے لوگوں نے مسجد کو سینیٹائز کیا
author img

By

Published : May 13, 2020, 4:42 PM IST

نئی دہلی میں مشرقی دہلی علاقے کے مصطفیٰ آباد میں واقع اکبری مسجد کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کے لیے سینیٹائز کیا گیا۔

مسجد کی صفائی سکھ برادری نے انجام دی ہے۔ وہیں مسجد کے امام نے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ امام کا کہنا ہے کہ آپسی اتحاد قائم رکھیں اور کورونا وائرس سے لڑنے کے لیے متحد ہوں۔

sikh-community-people-sanitize-mosque-in-mustafabad-akbari-masjid
سکھ برادری کے لوگوں نے مسجد کو سینیٹائز کیا

در اصل آر ڈبلیو اے فیڈرہشن آف انڈیا کی ٹیم لاک ڈاؤن کے بعد مختلف مسجد، مندر، چرچ اور گرودوارے کو برابر صاف کرنے کا کام کر رہی ہے۔

اسی کڑی میں اکبری مسجد کو بھی سکھ برادری کے افراد نے سینیٹائز کیا۔ وہیں ان کے اس قدم کو آپسی بھائی چارے کے طور پر بھی دیکھا جارہا ہے۔

بتا دیں کہ مصطفیٰ آباد میں گزشتہ دنوں ہوئے دہلی فساد کے بعد حالات بگڑ گئے تھے، لیکن اب ان علاقوں میں لوگ ایک دوسرے کے ساتھ مل آپسی اتحاد کو فروغ دے رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.