ETV Bharat / city

کسانوں کی حمایت میں پہنچے کانگریس کے متعدد رہنما گرفتار

یوتھ کانگریس کے صدر پرشوتم ناگر اور سٹی صدر شہاب الدین کا کہنا ہے کہ جمہوریت میں اپنی بات کہنے کا سب کو حق ہے لیکن سرکار حق کی بات کرنے والوں کو گرفتار کر رہی ہے۔ لیکن ہم کانگریسوں کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ گرفتاری سے ڈرنے والے نہیں ہیں۔

author img

By

Published : Dec 5, 2020, 9:48 PM IST

نوئیڈا: کسانوں کی تحریک سے حکومت خائف ہے۔ہر طریقہ سے اسے دبانے کی کوشش میں مصروف عمل ہے۔ اس سلسلے میں کسانوں کی حمایت کے لیے نوئیڈا سے غازی پور بارڈر جارہے درجنوں کانگریسی رہنماؤں کو گرفتار کر لیا۔

کسانوں کی حمایت میں پہنچے کانگریس کے متعدد رہنما گرفتار

کانگریسی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ کسانوں کی تحریک سے خائف سرکار اپنا توازن کھو بیٹھی ہے اور آمرانہ رویہ اختیار کرتے ہوئے احتجاج کرنے والوں کو گرفتار کر رہی ہے۔

یوتھ کانگریس کے صدر پرشوتم ناگر اور سٹی صدر شہاب الدین کا کہنا ہے کہ جمہوریت میں اپنی بات کہنے کا سب کو حق ہے لیکن سرکار حق کی بات کرنے والوں کو گرفتار کر رہی ہے۔ لیکن ہم کانگریسوں کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ گرفتاری سے ڈرنے والے نہیں ہیں۔

سیکٹر 20 پولیس نے سٹی صدر شہاب الدین ، ​​یوتھ کانگریس کے ضلعی صدر پرشوتم ناگر ، میٹرو پولیٹن کے نائب صدر للت آوانا ، اقلیتی ضلعی چیئرمین دانش سیفی ، اقلیتی سٹی صدر محمد گڈو ، میٹرو پولیٹن جنرل سکریٹری رضوان چوہدری کو سیکٹر۔ 8 سے گرفتار کیا گیا اور سورج پور پولیس لائن بھیج دیا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.