ETV Bharat / city

انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر میں تحفظ ناموس رسالت کانفرنس - انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر

ریاست اترپردیش کے شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی نے قرآن کریم کی 26 آیات کے بارے میں سپریم کورٹ میں رٹ پٹیشن داخل کی ہے، جس کے بعد سے ہی ملک کے مختلف حصوں سے وسیم رضوی کے خلاف پرزور مذمت جاری ہے۔

انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر میں تحفظ ناموس رسالت کانفرنس کا انعقاد

author img

By

Published : Mar 13, 2021, 9:14 PM IST

رضا اکیڈمی کی جانب سے دارالحکومت دہلی کے انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر میں آج تحفظ ناموس رسالت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس کانفرنس کے دوران یہ فیصلہ بھی لیا گیا کہ' وسیم رضوی کی جانب سے سپریم کورٹ میں داخل کی گئی پیٹیشن پر کیا کارروائی کی جائے'۔

انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر میں تحفظ ناموس رسالت کانفرنس کا انعقاد
اس کانفرنس میں ملک کے مختلف ریاستوں کے علماء کرام نے شرکت کی۔ اس کانفرنس کا مقصد حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف بولنے والوں پر کارروائی کرنے کے لیے حکمت عملی تیار کرنا ہے۔ یہ کانفرنس رضا اکادمی کی جانب سے تشکیل دیے گیے تحفظ ناموس رسالت بورڈ کے زیر انتظام منعقد کی گئی ہے۔واضح رہے کہ وسیم رضوی نے قرآن سے 26 آیات کو حذف کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں رٹ پیٹیشن داخل کی ہے، جس کے بعد سے ہی مسلمانوں کے تمام مکاتب فکر بشمول اہل سنت، اہل حدیث، دیوبندی، بریلوی و شیعہ علماء کی جانب سے بھی پر زور مذمت کی جا رہی ہے۔ اسی لیے رضا اکادمی نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ، وہ وسیم رضوی کے خلاف سپریم کورٹ میں پیٹیشن داخل کریں گے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.