ETV Bharat / city

صدر جمہوریہ کی معذور بچوں سے ملاقات

صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند نے کہا کہ 'معذور افراد کی خدمت سماج کی سب سے بڑی خدمت ہے۔'

فائل فوٹو
author img

By

Published : Oct 27, 2019, 12:05 AM IST

مسٹر کووند نے معذور افرادسے متعلق پنڈت دین دیال اپادھیائے نیشنل انسٹی ٹیوٹ کا دورہ کیا اور مریض بچوں اور ان کے والدین سے بات چیت کی۔انہوں نے معذور بچوں اور ان کے سرپرستوں کو دیوالی کی مبارک باد دی۔ اس موقع پر معذور مریض بچوں کے لیے مددگار آلات بھی پیش کیے گئے۔

اس موقع پر سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے مرکزی وزیر تھاورچند گہلوت ،سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے محکمہ کی سکریٹری شکنتلا ڈوئی گیملن ،پنڈت دین دیال اپادھیائے قومی دیوانگ سنستھان کی ڈائریکٹر اسمتا جے ونت کے علاوہ کئی سینئر افسران موجود تھے۔
بعد میں صدر جمہوریہ نے ادارے کے ارکان کےساتھ ملاقات کی اور کہاکہ معذور افراد کی خدمت سماج کی سب سے بڑی خدمت ہے کیونکہ معذور افراد خدا کی تخلیق ہے۔ انہوں نے کہاکہ ادارے کے افراد معذور بچوں اور مریضوں کو مناسب علاج فراہم کررہے ہیں ۔وہ نہ صرف جسمانی علاج کررہے ہیں بلکہ نفسیاتی علاج بھی کرتے ہیں '۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.