ETV Bharat / city

شہاب الدین کی قیادت میں کانگریس کی تنظیم سازی کا عمل

author img

By

Published : Oct 18, 2020, 12:16 PM IST

کانگریس کے صدر شہاب الدین نے کہا کہ عوام ریاستی حکومت کی منافقانہ اور عوام مخالف پالیسیوں سے بدظن ہو چکی ہے، دوسری پارٹیوں کو بھی دیکھ چکی ہے۔ سب کی نگاہیں کانگریس کی جانب مرکوز ہیں۔

process of organizing the Congress under the leadership of Shahabuddin
شہاب الدین کی قیادت میں کانگریس کی تنظیم سازی کا عمل

نوئیڈا: ریاست اترپردیش میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے پیش نظر کانگریس اپنی موجودگی درج کرانے کے لیے اپنی زمین بنانی شروع کر دی ہے۔ اس کے لیے مختلف بلاک میں تنظیم سازی کا عمل جاری ہے۔ اس تناظر میں میں نوئیڈا سٹی اور ضلع گوتم بدھ نگر کے صدور اور دیگر عہدیداران نے بھنگیل میں کانگریس کی تنظیم سازی کا عمل پورا کیا۔

کانگریس کے صدر شہاب الدین نے سب کا استقبال کیا اور کہا کہ آنے والا دن کانگریس کا ہوگا۔ عوام ریاستی حکومت کی منافقانہ اور عوام مخالف پالیسیوں سے بدظن ہو چکی ہے، دوسری پارٹیوں کو بھی دیکھ چکی ہے۔ سب کی نگاہیں کانگریس کی جانب مرکوز ہیں لہذا ہمیں محنت کرکے عوام کے مسائل کو حل کرنے کی کوشش کرتے ہوئے ان کی لڑائی لڑنی ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.