ETV Bharat / city

Price of Petrol and Diesel: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 32 ویں روز بھی کوئی کمی بیشی نہیں - oil prices in india

بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں rising international crude oil prices میں اضافہ کے باوجود ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں Petrol and Diesel prices in india آج مسلسل 32ویں دن بھی ریکارڈ سطح پر مستحکم رہیں۔

Price of petrol and diesel
Price of petrol and diesel
author img

By

Published : Dec 6, 2021, 1:48 PM IST

نئی دہلی: بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ rising international crude oil prices کے باوجود ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں Price of petrol and diesel آج مسلسل 32ویں دن بھی ریکارڈ سطح پر مستحکم رہیں۔ ویٹ میں کمی کی وجہ سے 2 دسمبر کو دہلی میں پٹرول کی قیمتوں میں تقریباً 8 روپے فی لیٹر کی کمی ہوئی تھی اور جس کے بعد سے دہلی میں پٹرول 95.41 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 86.67 روپے فی لیٹر فروخت ہورہا ہے۔

آج کاروبار کا آغاز سنگاپور میں اضافے کے ساتھ ہوا۔ لندن برینٹ کروڈ 2.06 فیصد اضافے کے ساتھ 71.32 ڈالر فی بیرل اور یو ایس کروڈ 2.13 فیصد اضافے کے ساتھ 67.67 ڈالر فی بیرل پر کاروبار کر رہا ہے۔

مرکزی حکومت Central Government کی طرف سے دیوالی کے موقع پر دونوں ایندھنوں پٹرول اور ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی میں بالترتیب 5 اور 10 روپے فی لیٹر کی کمی سے ملک میں ایندھنوں پر بڑھی قیمتوں میں کمی آئی تھی ہے۔ اس کے بعد اتر پردیش، کرناٹک سمیت ملک کی 22 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں نے ان دونوں مصنوعات پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس Reduced value added tax on oil (ویٹ) کو کم کیا تھا۔

دہلی حکومت نے بھی پٹرول پمپ مالکان کے بڑھتے دباؤ کے درمیان پٹرول پرویٹ میں 30 فیصد کمی کا اعلان کیا، جس سے دہلی میں پٹرول 8.56 روپے فی لیٹر سستا ہو گیا۔ ڈیزل پر ویٹ میں کوئی کمی نہیں کی گئی جس کی وجہ سے یہ گزشتہ روز کی سطح پر برقرار ہے۔ دہلی این سی آر میں اتر پردیش اور ہریانہ سرکار کے ویٹ میں کمی نے پٹرول اور ڈیزل کو دہلی کے مقابلے سستا کردیا تھا، جس کا دارالحکومت میں اس کی فروخت پر بڑا اثر پڑرہا تھا۔ جس کی وجہ سے ڈیلرز نے حکومت پر ویٹ کم کرنے کے لیے دباؤ ڈالا تھا۔

32ویں دن بھی گھریلو بازار میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں oil prices in india کوئی کمی بیشی نہیں کی گئی۔ دارالحکومت دہلی میں ویٹ میں کمی کی وجہ سے انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ (آئی او سی ایل ) کے اسٹیشنز پر پٹرول کی قیمت 95.41 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 86.67 روپے فی لیٹر ہے۔

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا یومیہ جائزہ لیا جاتا ہے اور اسی کی بنیاد پر نئی قیمتیں ہر روز صبح 6 بجے سے لاگو ہوتی ہیں۔ آج ملک کے چار بڑے میٹرو میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کچھ یوں رہیں۔

شہر کا نام—— پیٹرول (روپے/ لیٹر)——(ڈیزل روپے/ لیٹر)

دہلی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 95.41 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 86.67

ممبئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 109.98 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 94.14

چنئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 101.40 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 91.43

کولکتہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔104.67 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 89.79

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.