ETV Bharat / city

پی ایم مودی کا کانپور سڑک حادثے پر اظہار تعزیت - etv bharat news

وزیر اعظم نریندر مودی نے اترپردیش کے کانپور میں سڑک حادثے پر اپنے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔

Modi expressed his grief over the Kanpur road accident
مودی نے کانپور سڑک حادثے پر اپنے رنج وغم کا اظہار کیا
author img

By

Published : Jun 9, 2021, 9:27 PM IST

بدھ کو ایک ٹویٹ پیغام میں وزیر اعظم نے ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی۔

انہوں نے مہلوکین کے لواحقین کے لئے ہر ایک کو دو دو لاکھ روپے اور زخمیوں کو پچاس۔ پچاس ہزار روپے کے ایکس گریشیا کا اعلان کیا۔

کانپور ضلع کے سچینڈی علاقے میں منگل کی رات ایک منی بس اور تھری وہیلر (وکرم) کے درمیان ٹکر ہونے سے سترہ لوگوں کی موت ہوگئی تھی اور پانچ زخمی ہوگئے تھے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.