ETV Bharat / city

'ایل آئی سی میں آئی پی او لانے سے کسی کی نوکری نہیں جائے گی' - جی ایس ٹی

مرکزی وزیر مملکت برائے خزانہ انوراگ ٹھاکر نے پیر کو لوک سبھا میں واضح کیا ہے کہ جیون بیمہ نگم (ایل ائی سی) میں انیشیل پبلک آفرنگ (آئی پی او) لانے سے کسی کی نوکری نہیں جائے گی۔

'ایل آئی سی میں آئی پی او لانے سے کسی کی نوکری نہیں جائے گی'

author img

By

Published : Mar 15, 2021, 6:25 PM IST

انوراگ ٹھاکر نے ایوان میں ضمنی سوالوں کے جواب میں کہا کہ' ایل آئی سی میں ابتدائی آئی پی او لانے سے وہاں تعینات کسی بھی ملازم کی نوکری نہیں جائےگی'۔

انہوں نے کہا کہ' آئی پی او لانے کا عمل شروع ہوا ہے۔ جب مناسب وقت آئے گا تو اس وقت بتایا جائے گا کہ اس کی بازار قیمت کتنی ہے۔ حکومت کی یہ کوشش ہے کہ بازار میں اس کی قیمت بڑھے اور زیادہ سے زیادہ لوگ سرمایہ کاری کریں'۔

انہوں نے ملک کی معیشت کی حالت سے متعلق ایک ضمنی سوال کے جواب میں کہا کہ' دنیا کی کئی ایجنسیوں نے مانا ہے کہ کورونا کی وبا کے بعد بھارت نے تیزی سے ریکوری کی ہے اور بھارت کی ترقی کی شرح دو نمبروں میں رہنے والی ہے'۔

مرکزی وزیر مملکت نے پٹرول و ڈیزل اور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) کے دائرے میں لائے جانے کے امکان سے جڑے سوال پر کہا کہ' جی ایس ٹی کونسل کو اس بارے میں فیصلہ کرنا ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.