ETV Bharat / city

Mask Prices Rise with Corona in Delhi: دہلی میں کورونا کے ساتھ ہی ماسک کی قیمتوں میں اضافہ

author img

By

Published : Dec 31, 2021, 8:14 AM IST

ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ کے ساتھ ہی ماسک کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ دہلی کے شاہین باغ علاقے میں کورونا گائڈ لائن پر عمل نہیں کیا جا رہا ہے Corona Guideline in Shaheen Bagh ، جس سے کورونا کے معاملے بڑھنے کا خدشہ ہے۔Mask Prices Rise with Corona in Delhi.

Mask Prices Rise with Corona
Mask Prices Rise with Corona

نئی دہلی: کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ کا سلسلہ جاری ہے۔ اس کے باوجود دہلی کے بازاروں میں بھیڑ کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے، بچاؤ کے لیے لوگ ماسک خرید رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے ماسک کے کاروبار میں اضافہ ہوگیا ہے۔ جو ماسک پہلے 5 روپے میں مل جایا کرتا تھا اب وہ ماسک 20 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔Mask Prices Rise with Corona in Delhi.

ویڈیو دیکھے۔

شاہین باغ Shaheen Bagh کے سب سے بھیڑ بھاڑ اور مشہور علاقہ 40 فٹا پر ہمیشہ بھیڑ رہتی ہے Shaheen Bagh Crowded Area 40 Feet، کورونا کے باوجود بھیڑ کم نہیں ہے۔ یہاں گرم کپڑے سے لے کر ہر کاروبار خوب چلتا ہے۔ اسی دوران کورونا کے مسلسل بڑھتے کیسز کے دوران یہاں ماسک کی فروخت کافی ہونے لگی ہے۔
40 فٹا روڈ پر شاہین باغ میں رہنے والے لڑکے ماسک فروخت کرتے نظر آئیں گے۔ ان ہی میں سے ایک 15 سال کا قیام الدین جو بہار کا رہنے والا ہے اور شاہین باغ میں کرایہ پر رہتا ہے۔ اس نے بتایا کہ اسکول بند ہونے کی وجہ سے اپنے گھر کا خرچ چلانے کے لیے ماسک فروخت کر رہا ہے۔ اس کے ساتھ اس کا چھوٹا بھائی داؤد بھی یہی کام کرتا ہے۔ اس نے بتایا کہ دن بھر میں 600 سے 700 روپے تک کا ماسک فروخت ہو جاتا ہے ۔

واضح رہے کہ دہلی میں کورونا وائرس کےکل 900 سے زائد کیسز آئے ہیں Corona Virus in Delhi۔ کورونا کے کیسز میں دن بہ دن اضافہ کے بعد حکومت بھی متحرک ہوگئی ہے اور ایڈوائزری جاری کررہی ہے۔

مزید پڑھیں:

ماسک کے بغیر سڑکوں پر چلنے والوں کے خلاف پولیس کارروائی کر کے چالان کاٹ رہی ہے۔ جس کی وجہ سے ماسک کی فروخت میں اچانک اضافہ ہوگیا ہے۔ جو ماسک پہلے 5 روپے میں مل جایا کرتا تھا اب وہی ماسک 20 روپے میں بازار میں دستباب ہونے لگا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.