ETV Bharat / city

چاند باغ نالے سے آئی بی اہلکار کی لاش برآمد - شمال مشرقی دہلی

گرو تیغ بہادر ہسپتال میں دہلی پولس کے ہیلپ لائن دفتر کے افسران نے اس بات کی تصدیق کی ہےکہ انکت شرما نامی نوجوان کی لاش یہاں لائی گئی ہے، لیکن انہوں نے اس بات کی تصدیق نہیں کی ہے کہ وہ آئی بی کا ملازم ہے یا نہیں۔

چاند باغ نالے سے آئی بی اہلکار کی لاش برآمد

author img

By

Published : Feb 27, 2020, 3:18 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 5:12 PM IST

لاش ملنے کے بعد اس طرح کا شبہ ہے کہ فسادی نے فساد کے دوران قتل کر کے ان کی لاش کو نالے میں پھینک دی تھی۔

چاند باغ نالے سے آئی بی اہلکار کی لاش برآمد

اطلاع کے مطابق چاند باغ نالے سے انکت کی لاش ملی ہے اور اس کی شناختی کارڈ بھی برآمد ہوئی ہے۔

وہ کھجوری خاص کے رہنے والے بتائے جاتے ہیں اور ان کی والد اروند شرما بھی آئی بی میں ہیڈ کانسٹبل ہیں۔

مزید پڑھیں:لوگوں کے چہروں پر تیزاب پھینکا گیا

ان کا کہنا ہےکہ گذشتہ شام سے انکت لاپتہ تھے اور پٹائی کے بعد انکت کو گولی ماری گئی ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 5:12 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.