ETV Bharat / city

دہلی پولیس کی بربریت چشمدید کی زبانی

author img

By

Published : Dec 16, 2019, 5:29 AM IST

جامعہ طلبا رہنما میران حیدر کی ای ٹی وی اردو سے خصوصی بات چیت۔

Eyewitness of jamia incident talking with etv bharat
دہلی پولیس کی بربریت چشمدید کی زبانی

انہوں نے کہا کہ' شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جس طرح پورے ملک میں احتجاج ہورہے ہیں اسی طرح جامعہ کے طلبا بھی گذشتہ تین روز سے احتجاج کررہے تھے، لیکن گذشتہ شام دہلی پولیس نے جس طرح جامعہ کے طلبا کو زدکوب کیا وہ نہایت ہی افسوناک اور قابل تشویشنا ک ہے۔

دہلی پولیس کی بربریت چشمدید کی زبانی

احتجاجی مظاہرے کے خلاف دہلی پولیس نے جامعہ ملیہ اسلامیہ میں بغیر اجازت داخل ہوکر معصوم نہتے طلباء پر لاٹھی چارج، آنسو گیس کے گولے اور گولیاں چلائی گئیں جس سے درجنوں طلبہ زخمی ہوگئے۔

اس احتجاجی مظاہرے میں شامل طلباء رہنما میران حیدر نے کہا کہ' جس طرح سے پولیس نے طلباء کے ساتھ برتاؤ کیا وہ افسوسناک ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پولیس لائبریری میں پڑھ رہے طلباء پر بھی اپنی لاٹھی کا زور دکھایا۔

میران حیدر کے مطابق 36 طلباء کو نیو فرینڈز کالونی تھانے اور دیگر تھانوں میں 16 طلباء کو حراست میں لیا گیا ہے۔ ان میں ایسے بھی طلباء ہیں جو زخمی ہیں لیکن انہیں علاج کے لیے بھی نہیں جانے دیا جا رہا ہے۔

میران نے پولیس کے اس بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ' طلباء نے کسی بھی بس یا گاڑی میں آگ نہیں لگائی بلکہ یہ آگ پولیس کے افسران نے خود ہی لگائی تھی'۔

انہوں نے اس بات کی بھی تصدیق کی کہ ابھی تک کسی بھی طلباء کی جان نہیں گئی ہے ہاں کچھ طلباء کی حالت ضرور نازک ہے'۔

Intro:دہلی پولیس کے ذریعہ جامعہ کے طلباء پر ہوئی بربریت کی مکمل داستاں جاننا چاہتے ہیں تو سنیے چشم دید میران حیدر کی زبانی..

Body:شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف ملک گیر سطح پر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے اسی سمت میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ بھی گزشتہ تین روز سے احتجاجی مظاہرہ کر رہے تھے لیکن گزشتہ شام جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ جس طرح سے دہلی پولیس نے بربریت دکھائی وہ افسوسناک ہے.

اس احتجاجی مظاہرے کے خلاف دہلی پولیس نے جامعہ ملیہ اسلامیہ میں بغیر اجازت داخل ہوکر معصوم طلباء پر لاٹھی چارج، آنسو گیس کے گولے اور گولیاں چلائی گئیں جس سے درجنوں کی تعداد میں طلبہ زخمی ہوگئے.

اس احتجاجی مظاہرے میں شامل طلباء رہنما میران حیدر نے آنکھوں دیکھا حال بتاتے ہوئے کہا کہ جس طرح سے پولیس نے طلباء کے ساتھ برتاؤ کیا وہ افسوسناک ہے انہوں نے بتایا کہ پولیس لائبریری میں پڑھ رہے طلباء پر بھی اپنی لاٹھی کا زور دکھایا.

میران حیدر کے مطابق 36 طلباء کو نیو فرینڈز کالونی تھانے اور دیگر تھانوں میں 16 طلباء کو اپنی گرفت میں لیا ہوا ہے. ان میں ایسے بھی طلباء ہیں جو زخمی ہیں انہیں علاج کے لیے بھی نہیں جانے دیا جا رہا.

میران نے پولیس کے اس بیان کو نکارتے ہوئے کہا کہ طلباء نے کسی بھی بس یا گاڑی میں آگ نہیں لگائی بلکہ یہ آگ پولیس کے افسران نے خود ہی لگائی تھی.

انہوں نے اس بات کی بھی تصدیق کی کہ ابھی تک کسی بھی طلباء کی جان نہیں گئی ہے ہاں کچھ طلباء کی حالت ضرور نازک ہے.

Conclusion:میران حیدر، طلباء نیتا، جامعہ ملیہ اسلامیہ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.