ETV Bharat / city

'دہلی میں کانگریس کی واپسی کی پوری امید' - اب عوام سمجھ دار ہو گئی ہے

عام آدمی پارٹی دہلی میں اپنی پانچ برس مکمل کرنے جا رہی ہے، سیاسی سر گرمیاں 2020ا سمبلی انتخابات کو لے کر کافی تیز نظر آرہی ہیں۔

اسمبلی انتخابات کی سر گرمیاں ابھی سے تیز
author img

By

Published : Nov 23, 2019, 7:08 PM IST

دارالحکومت دہلی میںعام آدمی پارٹی کی حکومت کو 5 برس مکمل ہونے کو ہیں، رواں برس کے آغاز میں اسمبلی انتخابات کا اعلان ہو سکتا ہے۔

اسمبلی انتخابات کی سر گرمیاں ابھی سے تیز

پرانی دہلی کی مٹیا محل اسمبلی حلقے میں سیاسی اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا یہ تو وقت ہی بتا ئے گا۔

پرانی دہلی میں سیا سی سر گر میوں کا جا ئزہ لینے پہنچے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے کانگریس کے سابق کونسلر محمود ضیاء سے بات کی۔
واضح رہےکہ محمود ضیاء تقریباً 35 برسوں سے کانگریس سے جڑے ہیں انہوں نے بتایا کہ اس بار اسمبلی انتخابات میں کانگریس کے واپسی کرنے کی پوری امید ہے، کیونکہ لوک سبھا انتخابات میں مسلمانوں نے کانگریس پارٹی پر اپنا بھروسہ دکھایا تھا، اس لیے مجھے امید ہے کہ مٹیا محل اسمبلی حلقے سے کانگریس پارٹی ہی کامیاب ہوگی۔

انہوں نے صاف طور پر کہا کہ ابھی سے عوام کے رجحان سے متعلق کچھ بھی کہنا جلد بازی ہوگی کیونکہ اب عوام سمجھ دار ہو گئی ہے اور وہ اپنا فیصلہ اتنی جلدی نہیں لیتی۔

مزید پڑھیں: جھڑپ کے دوران حاملہ خاتون کا بچہ ہلاک

عام آدمی پارٹی کی مفت اسکیموں سے متعلق سوال کے جواب میں محمود ضیاء نے بتایا کہ اس سے اقلیت کو زیادہ فائدہ نہیں ہو رہا بلکہ کیجریوال حکومت کے خلاف پرانی دہلی کی عوام میں ناراضگی دیکھنے کو مل رہی ہے۔

Intro:دہلی میں عام آدمی پارٹی کی حکومت کو 5 برس مکمل ہونے کو ہیں آیندہ برس کے آغاز میں کسی بھی وقت اسمبلی انتخابات کا اعلان ہو سکتا ہے. .

Body:ایسے میں پرانی دہلی کی مٹیا محل حلقہ اسمبلی میں سیاست کا اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے وہ دیکھنا دلچسپ ہوگا.

پرانی دہلی کی کو نبض ٹٹولنے کے لیے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے کانگریس کے سابق کونسلر محمود ضیاء سے بات چیت کی.

محمود ضیاء تقریباً 35 برسوں سے کانگریس سے جڑے ہیں انہوں نے ہمیں بتایا کہ اس بار اسمبلی انتخابات میں کانگریس کے واپسی کرنے کی پوری امید ہے کیونکہ لوک سبھا انتخابات میں مسلمانوں نے کانگریس پارٹی پر اپنا بھروسہ دکھایا تھا. اسی لیے مجھے امید ہے کہ مٹیا محل اسمبلی سے کانگریس پارٹی ہی کامیاب ہوگی.

انہوں نے صاف کہا کہ ابھی سے عوام کے رجحان سے متعلق کچھ بھی کہ پانا جلد بازی ہوگی کیونکہ اب عوام سمجھ دار ہو گئی ہے اور وہ اپنا فیصلہ اتنی جلدی نہیں لیتی.

عام آدمی پارٹی کی مفت اسکیموں سے متعلق سوال کے جواب میں محمود ضیاء نے بتایا کہ اس سے اقلیت کو زیادہ فائدہ نہیں ہو رہا بلکہ کیجریوال حکومت کے خلاف پرانی دہلی کی عوام میں ناراضگی دیکھنے کو مل رہی ہے.

Conclusion:محمود ضیاء، سابق کونسلر کانگریس پارٹی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.