ETV Bharat / city

دہلی میں موسلا دھار بارش سے قبریں دلدل میں تبدیل

author img

By

Published : Jan 4, 2021, 10:48 PM IST

دہلی میں کورونا وبا سے ہلاک ہونے والے افراد کی قبریں بارش کے سبب تباہ و برباد ہوچکی ہیں، قبریں پوری طرح پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں اور کوئی بھی دیکھ بھال کرنے والا نہیں ہے۔

دہلی: موسلہ دہار بارش کے پیش نظر قبریں دلدل میں تبدیل

قومی دارالحکومت دہلی کے سب بڑے جدید قبرستان میں گذشتہ روز ہوئی موسلا دھار بارش کے سبب درجنوں قبریں دھنس گئی ہیں۔ ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ نے جب موقع پر پہنچ کر حالات کا جائزہ لیا تو پتہ چلا کہ' گویا وہ قبر نہیں بلکہ ایک دلدل ہے۔ بیشتر قبریں دھنس چکی ہیں اور ان میں پانی بھر چکے ہیں۔

ان سب کے پیچھے ایک وجہ جونظر آئی وہ یہ تھی کہ کورونا وبا سے ہلاک ہونے والے افراد کی قبریں جس حصہ میں بنائی گئی ہیں وہ پورا نشیبی ہے۔

مزید پڑھیں: غلیل گینگ کے 2 ملزمین گرفتار

کورونا وبا نہ پھیلے ان باتوں کا خیال رکھتے ہوئے ان قبروں کو عام قبر کے مقابلے زیادہ گہرا کیا جاتا ہے، تاکہ موذی وائرس باہر نہ آسکے اور جو بھی کورونا وبا سے ہلاک ہونے والے افراد کی قبر بنائی جاتی ہے انہیں بغیر صندوق کے ہی دفن کیا جاتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.