ETV Bharat / city

اروند کجریوال کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری - اروند کجریوال

دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کجریوال اور نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا کے خلاف دہلی کورٹ کی جانب سے غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ
author img

By

Published : Apr 23, 2019, 7:40 PM IST

ہتک عزت معاملے میں عدالت میں حاضر نہ ہونے پر غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ سوراج انڈیا کے صدر یوگیندر یادو کے خلاف بھی سمن جاری کیا گیا ہے۔

ہتک عزت معاملے میں عدالت میں حاضر نہ ہونے پر غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ سوراج انڈیا کے صدر یوگیندر یادو کے خلاف بھی سمن جاری کیا گیا ہے۔

Intro:شہر غزل کلچر سوسائٹی اور کوثر چاند پوری سوشل فورم کا اردو کہانی اور بھوپال کے عنوان سے پروگرام کا انعقاد-


Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں شہر غزل کلچرل سوسائٹی اور کوثر چاند پوری سوشل فورم کے مشترکہ بینر تلے اردو کہانی اور بھوپال کے عنوان سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا - پروگرام میں ممتاز فنکاروں نے شرکت کی اور اردو کہانی کے فروغ میں بھوپال کے ادیبوں کے ادبی خدمات کو پیش کیا-
بھوپال کے افسانہ نگار انجم رشید نے بتایا مدھیہ پردیش میں اردو زبان و ادب کی تاریخ بہت قدیم ضرور ہے لیکن اردو کہانی کی تاریخ انیس سو پندرہ سے شروع ہوتی ہے- 100 چار سالہ اردو افسانہ کی اس تاریخ میں بھوپال میں افسانہ نویسی میں بہت سے نشیب و فراز کو دیکھا ہے- پہلے مدھے پردیش کے دوسرے اضلاع میں افسانہ نویسی کی روایت تھی لیکن اب مدھیہ پردیش میں اردو افسانہ صرف بھوپال تک ہی محدود ہے- جبکہ صوبہ کے دوسرے اضلاع میں اردو ادب کے نام پر صرف شاعری اصلاح پر ہی طبع آزمائی جاری ہے- پروگرام کے پہلے حصے میں مقررین نے جہاں بھوپال میں اردو کہانی کی درخشاہ تاریخ پر اپنے خیالات کا اظہار کیا وہیں سلطانہ ہے حجاب اور نصاریٰ ہیں میں اپنے افسانے پیش کیے- پروگرام کے دوسرے حصے میں مختلف میدان میں نمایاں کارگردگی کرنے والے فنکاروں کو اعزاز سے سرفراز کیا گیا-
پروگرام کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے منتظمین نے اس طرح کے پروگرام کو بھوپال کے ساتھ ہیں مدھیہ پردیش کے دوسرے اضلاع میں بھی کرنے کا اعلان کیا تاکہ صوبائی سطح پر اردو کے نثری ادب کے فضا کو سازگار کیا جا سکے- اور نہیں نسلوں کو مواقع فراہم کیا جاسکے-

بائٹ- رضا ترانی ..............صدر, شہر غزل کلچر سوسائٹی
بائٹ- رشید انجم ..............ممتاز افسانہ نگار
بائٹ- سلطانہ حجاب............ افسانہ نگار


Conclusion:بھوپال میں کیے گئے کہانیاں پر اس پروگرام کا مقصد لوگوں میں کہانیوں کے لیے بیداری پیدا کرنا تھا-
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.