ETV Bharat / city

Delhi Weather: دہلی سمیت کئی ریاستوں میں درجہ حرات میں کمی سے ٹھنڈ میں اضافہ

author img

By

Published : Dec 12, 2021, 10:53 PM IST

شمالی بھارت میں درجہ حرارت میں مسلسل گراوٹ Temperature Will Drop Rapidly in Delhi ہو رہی ہے۔ جس کی وجہ سے سردی بڑھ گئی ہے۔ اتوار کی صبح دہلی کا کم سے کم درجہ حرارت 6.4ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ یہ رواں برس کے موسم سرما کا م کا سب سے کم درجہ حرارت ہے۔

ٹھنڈ میں اضافہ
ٹھنڈ میں اضافہ

شمالی ہند میں جاری ٹھنڈ کا اثراب دہلی میں دیکھنے کو ملنے لگا ہے۔ دہلی میں آج صبح سب سے کم درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ،یہاں کم سے کم درجہ حرارت 6.4ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جو اوسط درجہ حرارت سے تقریباً تین ڈگری سیلسیس کم ہے۔

شمالی بھارت میں درجہ حرارت میں مسلسل گراوٹ ہو رہی ہے۔ جس کی وجہ سے سردی بڑھ گئی ہے۔ اتوار کی صبح یہاں دہلی کا کم سے کم درجہ حرارت 6.4 ڈگری Minimum Temperature at Season’s Lowest ریکارڈ کیا گیا۔ یہ اس موسم کا سب سے کم درجہ حرارت ہے۔

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آنے والے دنوں میں لوگوں کو شدید سردی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

آج یعنی اتوار کے لیے محکمہ موسمیات نے ہلکی دھند کی پیش گوئی کی تھی۔ اس دوران کم سے کم درجہ حرارت میں آٹھ ڈگری کی کمی بتائی گئی۔ حالانکہ یہ اس سے بھی کم ریکارڈ کیا گیا تھا۔ ساتھ ہی یہ بھی کہا گیا ہے کہ یہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 ڈگری تک رہے گا۔ اس کے ساتھ ہی محکمہ موسمیات کا ماننا ہے کہ آنے والے ہفتے میں دہلی میں دھند چھا سکتی ہے۔

مزید پڑھیں:دہلی میں شدید ٹھنڈ، کئی برسوں کا ریکارڈ ٹوٹا

اس دوران کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگری سیلسیس اور زیادہ سے زیادہ 24 ڈگری سیلسیس کے آس پاس رہ سکتا ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.