ETV Bharat / city

شمالی بھارتیوں کی توہین کے لئے گنگوار معافی معافی مانگیں: کانگریس - Congress demant to Santosh Gangwar to apologise

کانگریس نے کہا ہے کہ مرکزی وزیر محنت سنتوش گنگوار نے ہندی بولنے والے خطے کے نوجوانوں کو ’ناکارہ‘ بتا کر ان کی توہین کی ہے اور اس کے لئے انہیں عوامی طور پر معافی مانگنی چاہئے۔

محنت سنتوش گنگوار
author img

By

Published : Sep 16, 2019, 9:27 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 9:21 PM IST

کانگریس کے ترجمان راجیو شکلا نے پیر کو پارٹی ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس میں کہا کہ مسٹر گنگوار کا بیان انتہائی شرمناک اور غیر ذمہ دارانہ ہے۔ وزیر محنت کے اس بیان نے ہندی بولنے والی ریاستوں کے نوجوانوں کی توہین ہوئی ہے، لہذا گگنوار کو اس کے لئے معافی مانگنی چاہئے یا وہ اس کا اعتراف کریں کہ انہوں نے جو کچھ بھی کہا ہے وہ ان کی حکومت کی پالیسی کا حصہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں بے روزگاری ساڑھے آٹھ فیصد تک پہنچ چکی ہے اور یہ ساڑھے چار دہائی میں سب سے کمترین سطح پر ہے۔ ہر سال ڈھائی فیصد کی شرح سے نوجوانوں کا ورک فورس سامنے آرہی ہے اور اگر انہیں روزگار نہیں دیا گیا تو وہ گمراہ ہو جائیں گے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 9:21 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.