ETV Bharat / city

نوئیڈا میں ’سنگل یوز پلاسٹک‘ کے خلاف مہم - اترپردیش کے نوئیڈا

نوئیڈا کے 65 سے زائد مقامات پر سنگل یوز پلاسٹک کے خلاف مہم چلائی گئی۔ مہم کے دوران سنگل یوز پلاسٹک کو بڑی مقدار میں جمع کیا گیا۔

نوئیڈا میں ’سنگل یوز پلاسٹک‘ کے خلاف مہم

author img

By

Published : Oct 3, 2021, 10:08 PM IST

اترپردیش کے نوئیڈا کو سنگل یوز پلاسٹک سے پاک بنانے کے لیے مہم شروع کی گئی ہے۔ واچ فل آئی کی نگرانی میں شروع ہوئی مہم میں نو اروجا یووا سنستھا، ٹیم یووا سرف آباد، لائنز کلب نوئیڈا ایلیٹ، بھارت وکاس پریشد، پبلک اسکول ویلفیئر سمیتی، آدرش گیان واٹیکا اسکول، شیلجا کانونٹ اسکول، ہرش ماڈرن اسکول، سرودیا ودیالیہ، کالج آف لاء مینجمنٹ، جیون ارپن سنستھا،دہلی این سی آر کی داؤدی بوہرہ کمیونٹی، 7 ایکس ویلفیئر ٹیم اور گلوبل فاؤنڈیشن کا بھی تعاون حاصل ہے۔

نوئیڈا میں ’سنگل یوز پلاسٹک‘ کے خلاف مہم

نوئیڈا کے 65 سے زائد مقامات پر سنگل یوز پلاسٹک کے خلاف مہم چلائی گئی جو 4 اکتوبر تک جاری رہے گی۔ مہم کے دوران سنگل یوز پلاسٹک کو بڑی مقدار میں جمع کیا گیا جبکہ ایک ہزار 500 کیلو گرام پلاسٹک اکھٹا کرنا ہدف تھا لیکن 1612 کلو گرام پلاسٹک کو جمع کیا گیا۔ مہم کا مقصد نوئیڈا کو صفائی کے لحاظ سے نمبر ون بنانا ہے۔

سرودیا ودیالیہ کے بچوں نے سیکٹر 44 اور سوموار بازار میں سنگل یوز پلاسٹک کے خلاف ڈرائنگ شیٹس پر نعرے لکھ کر "سوچھتا ہی سیوا" کا لوگو دیواروں پر چسپاں کیا اور پلاسٹک کے تھیلے، کپ، پلیٹیں، چھوٹی بوتلیں، تنکے اور پاؤچ جمع کرکے کوڑے دان میں ڈال دیے۔

یہ بھی پڑھیں:

نوئیڈا: گاندھی جینتی کے موقع پر پروگرام کا انعقاد

’واچ فل آئی کی شریک بانی پرمیتا شکلا نے کہا کہ ہمیں ’’ نو ارجا یووا سنستھا ‘‘ کی ’ کلین نوئیڈا ڈرائیو ‘‘ '(نوئیڈا صفائی مہم) سے جڑنے کا موقع ملا جس کا مقصد' واحد استعمال پلاسٹک 'کے خلاف لوگوں میں بیداری پیدا کرنا ہے۔ واچ فل آئی کے سی ای او اجے راجن نے کہا کہ وہ مختلف صحت خدمات اور سکیموں کے ذریعے شہریوں کے لیے صحت مند ماحول بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ سری منگلم کالج آف لاء اینڈ مینجمنٹ کے نائب صدر ہرش راج دویدی نے اس پروگرام میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور اپنے خطاب میں کہا کہ آج سنگل یوز پلاسٹک ایک عالمی مسئلہ بن چکا ہے، اس کو ہٹانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.