ETV Bharat / city

امیتابھ بچن کی صحتیابی کے لئے بی جے پی ترجمان نے دعا کی

بھارتیہ جنتا پارٹی کے ترجمان سید شاہنواز حسین نے کہا کہ 'عظیم اداکار کے ساتھ پورے ملک کے لوگوں کی دعائیں ہیں اور وہ بہت جلد کورونا وائرس سے جنگ جیت کر اسپتال سے لوٹیں گے۔'

author img

By

Published : Jul 12, 2020, 12:37 PM IST

Updated : Jul 12, 2020, 1:46 PM IST

bjp
bjp

صدی کے عظیم اداکار امیتابھ بچن اور ان کے صاحبزادے ابھیشیک بچن کی کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی خبر کے بعد بی جے پی کے قومی ترجمان سید شاہنواز حسین نے ایک ویڈیو میسیج کے ذریعہ اداکار کی صحتیابی کی دعا کی ہے۔

عظیم اداکار کی صحتیابی کے لئے بی جے پی ترجمان نے دعا کی

بی جے پی ترجمان نے کہا ہے کہ عظیم اداکار کے ساتھ پورے ملک کے لوگوں کی دعائیں ہیں اور وہ بہت جلد کورونا وائرس سے جنگ جیت کر اسپتال سے لوٹیں گے۔

واضح ہو کہ کورونا ٹیسٹ میں مثبت پائے جانے کے بعد ہفتہ کے روز امیتابھ بچن کو ناناوتی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا، جس کی امیتابھ بچن نے خود ٹوئٹ کر کے اطلاع دی ہے۔

وہیں ابھیشیک بچن نے بھی ٹویٹ کر کے بتایا کہ ان کی بھی کورونا ٹیسٹ رپورٹ منفی آئی ہے۔

تہتر (73) سالہ امیتابھ نے ٹوئٹ میں لکھا کہ میری جانچ پازیٹیو آئی ہے اور اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ کنبے اور ملازمین کی بھی جانچ کی گئی ہے جن کی رپورٹ آنا باقی ہے۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ 10 دنوں سے میرے رابطے میں آنے والے سبھی لوگوں سے درخواست کرتا ہوں کہ برائے مہربانی وہ خود کی کورونا جانچ کرالیں۔

Last Updated : Jul 12, 2020, 1:46 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.