ETV Bharat / city

برفباری کے باوجود دلہے کا جذبہ قائم

ریاست اتراکھنڈ کے شری نگر میں چوبٹّا کھال کالج کے پاس ایک باراتی گاڑی پھنس گئی،جس کے سبب باراتیوں کو کئی دقتوں سے دوچار ہونا پڑا۔ وہیں اتراکھنڈ کے چمولی میں ایک دلہا چار کلو میٹر پیدل چل کر اپنی دلہن کو لینے پہنچا۔

wedding-ceremony-amid-heavy-snowfall-in-uttarakhand
برفباری کے باوجود دلہے کا جذبہ قائم
author img

By

Published : Jan 29, 2020, 11:52 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 11:26 AM IST

پہاڑی علاقوں میں ان دنوں شدید سردی کا قہر جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقت سردی کی شدت میں اور اضافہ ہوا ہے۔ اس دوران شری نگر سمیت اتراکھنڈ کے کئی شہروں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔

بھاری برفباری اور سردی کے بیچ ان دنوں شادی کا شبھ مہورت بھی چل رہا ہے۔ لہذا شادی کرنے والے افراد برفباری کو شادی کی رکاوٹ نہ سمجھتے ہوئے دھوم دھام سے شادی کی رسم کو انجام دے رہے ہیں۔

اس دوران شری نگر کے نوگاؤں کھال کے گرام موانا سے تھلی سینڈ جارہی ایک بارات برفباری کے سبب چوبٹا کھال کالج کے پاس برف میں پھنس گئی، باراتیوں کو کئی طرح کی دقتوں کا سامنا کرنا پڑا۔ لیکن چوندکوٹ کے کچھ نوجوانوں نے راستہ کھلوا کر بارات کو روانہ کیا اور بارات منزل مقصود کی طرف چل پڑی۔

برفباری کے باوجود دلہے کا جذبہ قائم

تھانہ انچارج سنتوش پیتھوال نے بتایا کہ مختلف جگہوں پر راستہ مسدود ہے، جسے کھولنے کی پوری کوشش کی جارہی ہے۔

ادھر اتراکھنڈ چمولی کے گاؤں لونترا میں بھی ایک شادی کی تقریب چل رہی تھی۔ جب بارات نکلنے کا وقت آیا تو پتہ چلا گاڑی کا جانا ناممکن سا ہے۔ دلہے چندن نے اپنے جذبے کو قائم رکھتے ہوئے پیدل ہی چار کلومیٹر کا سفر طے کیا اور دلہن دیپا کو لینے بیجار گاؤں جا پہنچا۔

برفباری کے باوجود دلہے کا جذبہ قائم

غور طلب ہے کہ بسنت پنچمی کے دن پہاڑی علاقوں میں شادیوں کا ہونا نیک شگون مانا جاتا ہے۔ لیکن برفباری کے سبب ثقافتی و مذہبی کاموں میں خلل بھی پڑا ہے۔ لیکن شادیوں کے شبھ مہورت کے باعث کوئی سمجھوتا نہیں ہوا۔ ایسے میں برفباری کے خوبصورت مناظر شادی کی رنگینیوں کو چار چاند لگانے کا کام کر رہے ہیں۔

Intro: उत्तराखंड में मौसम विभाग की एक बार सही साबित हुई श्रीनगर ओर उसके आस पास कल सुबह से ही लगातर दो दिन तक बरसात का दौर जारी रहा। वही श्रीनगर के आस पास ऊँचाई वाले इलाके बीरोंखाल, थालिसेंड, नौगाँवखाल चौबटाखाल इलाको में दिन भर बर्फ बारी जारी रही।
Body: वही बर्फ बारी के दौरान दिलचस्प वाकिया नौगाँवखाल के ग्राम मवाना से बारात ने वन डे थेलिशेंण जाना था। लेकिन ये बारात नौगाँवखाल चौबटाखाल महाविद्यालय नीचे जाम में फस गयी गाड़िया फस गई ।जिसके बाद चौन्दकोट गांव के युवाओं द्वारा इनकी मदद की गई तब जा कर मार्ग खुल पाया और बारात अपने गन्तव्य की ओर बढ़ सकी। Conclusion:वही थेलिसेंड के थाना प्रभारी संतोष पेथवाल ने बताया कि मार्ग विभिन्न जगहों पर बाधित है जिनको खोलने की पूरी कोसिस की जा रही है।जो मार्ग बन्द है उन्हें जल्द खोल दिया जाएगा।

बाइट-स्थानीय
बाइट-संतोष पेथवाल थाना प्रभारी थेलिसेंड
Last Updated : Feb 28, 2020, 11:26 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.